پاکستان پر میزائل حملوں کے جواب میں بریگیڈ ہیڈ کوارٹر سمیت فضائیہ کے 5 جنگی طیاروں کا نقصان اٹھنے والے بھارت نے 3 جنگی طیاروں کی تباہی کا اعتراف کر لیا۔
یہ بھی پڑھیں:پاک فوج کا بھارت کو منہ توڑ جواب، 5 جنگی طیارے اور بریگیڈ ہیڈکوارٹر تباہ
انٹرنیشنل میڈیا رپورٹ کے مطابقب بھارتی حکومتی ذرائع کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر میں 3 لڑاکا طیارے گر کر تباہ ہو گئے۔
Good morning Indian's ☕
Pakistan Air Force has shot down 6 Indian Air Force fighter jets,
🔻3x Rafales
🔻2x SU-30
🔻1x Mig 29Alhamdulillah 🇵🇰, Takbeer Allah hu Akbar #IndiaPakistanWar #Pakistan #PakistanArmy #PakistanStrikesBack pic.twitter.com/05wIPc2sm9
— ︎ ︎ ︎ ︎ (@IntelShieldpk) May 7, 2025
بھارت کے جموں اور کشمیر کے علاقے میں بدھ کے روز 3 لڑاکا طیارے گر کر تباہ ہو گئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:بھارتی فضائیہ کے تباہ شدہ طیارے کی فوٹیج منظر عام پر آگئی
پاکستان نے کی جانب سے جوابی کارروائی اس کی حدود میں بھارتی جنگی مداخلت پر کی گئی۔
واضح پاکستان نے بھارت فوج کے بریکگیڈیئر ہیڈ کوارٹر کی تباہی کے ساتھ انڈیا کے 5 طیارے مار گرائے ہیں۔