جنگ بندی کے فوری بعد آزاد کشمیر میں سیاحوں کی آمد شروع

جمعرات 15 مئی 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے باعث کشمیر میں سیاحوں کی آمد پر عارضی پابندی عائد کی گئی تھی۔ گزشتہ شب یہ پابندی ختم کر دی گئی ہے۔

 پابندی ہٹتے ہی سیاحوں نے ایک بار پھر وادی کا رخ کرنا شروع کر دیا ہے۔ مزید جانیے اس ویڈیو رپورٹ میں

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp