نئی ون ڈے رینکنگ جاری، ٹاپ ٹین میں پاکستانی کھلاڑی بھی شامل

بدھ 3 مئی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے کرکٹ میں بیٹنگ، باؤلنگ اور آل راؤنڈرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری کی گئی رینکنگ کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم بدستور پہلی پوزیشن پر براجمان ہیں جبکہ قومی ٹیم کے جارحانہ بیٹر فخر زمان رینکنگ میں دوسرے نمبر پر ہیں۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر امام الحق کی 2 درجے تنزلی ہوئی ہے اور وہ پانچویں نمبر پر آ گئے ہیں۔

آئی سی سی کے مطابق باؤلرز کی رینکنگ میں آسٹریلوی باؤلر جوش ہیز لووڈ پہلے نمبر پر ہیں جبکہ قومی ٹیم کے باؤلر شاہین شاہ آفریدی 2 درجے تنزلی کے بعد دسویں نمبر پر آگئے ہیں۔

اس کے علاوہ قومی ٹیم کا کوئی بھی کھلاڑی آل راؤنڈر رینکنگ میں ٹاپ ٹین میں جگہ نہیں بنا سکا اور بنگلہ دیش کے کھلاڑی شکیب الحسن بدستور پہلے نمبر پر موجود ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

آبی تنازع: بنگلہ دیش کا مسئلے کے حل کے لیے تمام ممکنہ آپشنز استعمال کرنے کا اعلان

اسلام قبول کرنے والی لڑکی کو دارالامان بھیجنے کا حکم، آئینی عدالت میں اہم ریمارکس

بہاولپور پلازہ تنازع کیس: وکیل کی فیس واپسی اور ’ڈن بیسز ریلیف‘ پر اہم عدالتی فیصلہ

پشاور: امریکی قونصل خانہ کی بندش، اب سفارتی امور کہاں انجام دیے جائیں گے؟

27ویں آئینی ترمیم کے بعد سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ: سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت ہم پلہ قرار

ویڈیو

معرکہ حق: بھارت اب پاکستان کی طرف دشمنی کی نظر سے دیکھنے کی ہمت نہیں کرے گا، اسلام آباد کے عوام کی رائے

خیبرپختونخوا حکومت کا بجٹ، عوام کیا کہتے ہیں، کیا ان کے مسائل حل ہوں گے؟

امریکی صدر کی اسٹریٹجی ناکام، ایران سے مذاکرات کی جلدی

کالم / تجزیہ

اگر مولانا فضل الرحمان اپوزیشن لیڈر ہوتے؟

انڈین بنگال میں ممتا بنرجی کو کیسے ہرایا گیا؟

ٹریل 5: فطرت، تنہائی اور خودکلامی