آزاد کشمیر کی ٹیکسٹائل انجینیئر مہر بانو کا حوصلہ مند سفر

ہفتہ 19 جولائی 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

مہر بانو نے آزاد کشمیر کی تاریخ میں بطور ٹیکسٹائل انجینئر ایک نئی مثال قائم کی ہے۔

نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی فیصل آباد میں سنہ 2021 میں داخلہ لیا اور سنہ 2025 میں کامیابی سے گریجویشن مکمل کی۔

یہ بھی پڑھیں: آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کی واحد خاتون فوٹو گرافر طوبیٰ مجید

ان کا تعلیمی سفر کئی چیلنجز سے بھرا رہا مگر انہوں نے کبھی ہار نہیں مانی۔ مہر بانو چاہتی ہیں کہ ان کی کہانی دوسری لڑکیوں کو خواب دیکھنے اور ان کے لیے جدوجہد کرنے کی ہمت دے۔

وہ اس وقت بھی اپنی فیلڈ میں آگے بڑھنے کے لیے مسلسل سیکھ رہی ہیں۔ ان کی اسٹوری عزم، محنت اور خواتین کی طاقت کی خوبصورت جھلک ہوگی۔ مزید تفصیل جانیے اس ویڈیو رپورٹ میں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp