کہوٹہ: ہرن اسمگلنگ کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار

بدھ 20 اگست 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

 پنجاب سے کشمیر ہرن کے بچے اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: آزاد کشمیر: ریوڑ سے بچھڑ جانے والے ہرن کے بچے کو کیسے ریسکیو کیا گیا؟

راولپنڈی کی تحصیل کہوٹہ میں پٹرولنگ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے کشمیر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی ، گاڑی سے ہرن کے 2 بچے برآمد کر کے وائلڈ لائف حکام کے حوالے کردیے۔

ترجمان پولیس کے مطابق اسمگلر کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ اس کی استعمال شدہ گاڑی بھی تحویل میں لے لی گئی ہے۔ ابتدائی تحقیقات کے بعد ملزم کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مظفرآباد کے قریب نیلم روڈ پر واقع وائلڈ لائف پارک سیاحوں کی توجہ کا مرکز

پولیس افسران نے کارروائی کرنے والی ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ وائلڈ لائف کے تحفظ کے لیے ایسی کارروائیاں جاری رہیں گی اور کسی کو بھی جنگلی حیات کی غیر قانونی نقل و حمل کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں تاریخی اضافہ، وجوہات کیا ہیں؟

پنجاب اسمبلی کی تاریخ میں پہلی جوڈیشل کمیٹی قائم، یہ کیسے کام کرے گی اور اس کے اختیارات کیا ہوں گے؟

پیپلز پارٹی کا 40 برس بعد مینار پاکستان پر جلسے کا اعلان، بلاول بھٹو کے لیے یہ سیاسی امتحان کتنا اہم؟

ایرانی حکومت ہوش مندی سے کام لے ورنہ پورا خطہ پہلے سے زیادہ امریکی گرفت میں چلا جائےگا، منصور جعفر

پاکستان اور کشمیر کو دنیا کی کوئی طاقت الگ نہیں کر سکتی، فرزانہ یعقوب

ویڈیو

ایم کیو ایم کے دھڑے آمنے سامنے، شہری سندھ کے حقوق کی تحریک یا اقتدار کی نئی جنگ؟

خوبصورت پنجاب: گوجرانوالہ کے ایمن آباد بازار کی اپ گریڈیشن مکمل

ممنون حسین نے دور صدارت میں اردو، سی پیک کے قومی بیانیے اور کفایت شعاری کو فروغ دیا، ڈاکٹر فاروق عادل

کالم / تجزیہ

طوفانی بولنگ اور ماجد خان کی دلیری

پانی کی بڑھتی قلت ایک مربوط منصوبہ بندی کی متقاضی

پاکستان کی اسلامی روح اور خوارج کا جھوٹا پروپیگنڈہ….!!