ہم جنس پرستی کے خلاف قوانین غیرمنصفانہ ہیں، پوپ فرانسس

جمعہ 27 جنوری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پوپ فرانسس نے ہم جنس پرستوں کے خلاف قوانین پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم جنس پرستی جرم نہیں، اس کے خلاف قوانین غیرمنصفانہ ہیں، گرجا گھروں کو ہم جنس پرستوں کیخلاف قوانین کے خاتمے کیلئے آگے آنا ہوگا۔

غیرملکی خبر ایجنسی کو انٹرویو میں پوپ فرانسس نے کہا کہ خدا اپنی تمام مخلوق سے ویسے ہی پیار کرتا ہے جیسے کے وہ ہیں۔

ہم جنس پرستی کے حوالے سے جرم اور گناہ کے درمیان فرق کرنے کی ضرورت ہے، ہم جنس پرستوں کے خلاف کسی بھی امتیازی قانون سازی کی مخالفت کریں گے۔

انہوں نے اعتراف کیا کہ دنیا کے کچھ حصوں میں کیتھولک بشپ ہم جنس پرستوں کیخلاف قوانین کی حمایت کرتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ دنیا بھر میں تقریباً 67 ممالک ہم جنس پرستی پر مبنی سرگرمیوں کو جرم قرار دیتے ہیں اور 11 ممالک اس جرم پر سزائے موت دے سکتے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

کشمیر عالمی سطح پر تسلیم شدہ متنازع علاقہ ہے، بھارتی مؤقف مسترد کرتے ہیں، خواجہ آصف

ایس اینڈ پی کا پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں اضافہ، پاکستان اب کس کیٹیگری میں آگیا ہے اور اس کا فائدہ کیا ہوگا؟

کشمیری مہاجرین کی 12 اسمبلی نشستیں: تاریخ، آئینی حیثیت اور موجودہ تنازع

دبئی کی نئی ’دبئی انوائٹ اسکیم‘ کیا ہے؟ پاکستانی اس سے کیسے فائدہ اٹھا سکتے ہیں؟

میرپور ڈویژن کے ووٹرز بلا خوف و خطر ووٹ ڈالیں، شفاف اور پرامن انتخابات کے تمام انتظامات مکمل، چیف الیکشن کمشنر

ویڈیو

جمہوری عمل ہی مسائل کا حل، آزاد کشمیر کے شہری ووٹ ڈالنے کے لیے پُرعزم، بھرپور جوش و خروش

آزاد کشمیر میں الیکشن کا پہلا مرحلہ، میرپور ڈویژن میں پولنگ جاری، سخت سیکیورٹی انتظامات

پہلا ٹیسٹ: پہلی انگز میں ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 311 رنز پر آؤٹ، محمد علی کے 4 شکار

کالم / تجزیہ

دو ہم سفر دو ہم عصر: منیر نیازی اور محمد سلیم الرحمان

ہوا دان، منگھ، بادگیر یا بادکش

قائداعظم کے بارے میں سازشی تھیوریز نہ گھڑیں