برازیل کے صدارتی انتخابات میں کوئی امیدوار مطلوبہ اکثریت حاصل نہ کرسکا، جس کے بعد صدر لوئیز اناسیو لولا ڈا سلوا اور سینیٹر فلیویو بولسونارو کے درمیان 25 اکتوبر کو فیصلہ کن مرحلہ ہوگا۔
مزید پڑھیں:برازیل کے سابق فٹبالر روبرٹو کارلوس مسلمان ہوگئے، ترک رکن پارلیمنٹ کا دعویٰ
اے پی کے مطابق پہلے مرحلے میں فلیویو بولسونارو کو قریباً 5 کروڑ 58 لاکھ جبکہ لولا ڈا سلوا کو قریباً 5 کروڑ 32 لاکھ ووٹ ملے۔
Lula da Silva and Flavio Bolsonaro make final appeals to voters as Brazil chooses its next president; a runoff is likely if no candidate wins over 50% of valid votes https://t.co/b1ICOLmvNZ pic.twitter.com/l0wBeuxvAC
— Reuters (@Reuters) October 4, 2026
فلیویو بولسونارو سابق صدر جائر بولسونارو کے صاحبزادے اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اتحادی ہیں، جبکہ 80 سالہ لولا چوتھی غیر مسلسل مدت کے لیے صدر بننے کے خواہاں ہیں۔














