کابل :فوجی ائیرپورٹ کے باہر دھماکا، 10 افراد ہلاک

اتوار 1 جنوری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں فوجی ائیرپورٹ کے باہر دھماکے میں متعدد افراد ہلاک و زخمی ہوئے ہیں، افغان وزارت داخلہ نے دھماکے کی نوعیت یا ہدف کی وضاحت نہیں کی ہے۔

افغان وزارت داخلہ کے ترجمان کے مطابق آج صبح کابل کے فوجی ائیرپورٹ کے باہر دھماکا ہوا۔

عرب میڈیا کے مطابق دھماکے میں 10 افراد ہلاک، 8 زخمی ہوئے ہیں تاہم افغان حکام نے ہلاک اور زخمی افراد کی تعداد ابھی تک نہیں بتائی۔

رپورٹس کے مطابق سیکورٹی فورسز نے علاقے کو سیل کر دیا اور تمام سڑکیں بند کر دیں، افغان حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِصدارت اجلاس، پیٹرولیم قیمتوں کے اثرات، کفایت شعاری اقدامات کا جائزہ

گوجرانوالہ کی ایتھلیٹ حرم ریحان نے بھارتی ریکارڈ توڑ کر گینز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا

سرکاری پینشن نظام کی اصلاحات، پاکستان کا50 کروڑ ڈالر قرض پروگرام تجویز

بنگلہ دیش میں نہروں کی ملک گیر کھدائی کا منصوبہ 16 مارچ سے شروع

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے سلیکشن کمیٹی کو مکمل فری ہینڈ دیدیا

ویڈیو

اسٹریس اور ذہنی دباؤ سے نجات کے لیے سجدہ ایک بہترین روحانی اور نفسیاتی ذریعہ

یوتھ کلائمیٹ کیٹالسٹس، نوجوانوں کے ٹیکنالوجی سے بھرپور حیرت انگیز اقدامات

ایران کا سپریم لیڈر کیسے منتخب ہوتا ہے، اس کے پاس کیا اختیار ہوتا ہے؟، امریکا و اسرائیل کو بڑا دھچکا

کالم / تجزیہ

دوستی کا نیا چراغ

درگاہ گاجی شاہ اور جن نکالنے کے کرتب

اداکارہ صحیفہ جبار کو معافی مانگنی چاہیے