پاکستان فٹ بال ٹیم کا قومی تربیتی کیمپ آج سے لاہور میں شروع ہوگا

بدھ 31 مئی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان فٹ بال فیڈریشن ( پی ایف ایف ) کے زیر اہتمام آنے والے ٹورنامنٹس کی تیاری کے لیے قومی فٹ بال تربیتی کیمپ کا آغاز آج سے لاہور میں ہوگا۔

پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے مطابق تربیتی کیمپ میں 28 کھلاڑی شرکت کریں گے اور تمام کھلاڑی آئندہ ٹورنامنٹس کے لیے بہترین تیاری کرسکیں گے۔

پی ایف ایف کے لگائے گئے تربیتی کیمپ کا بنیادی مقصد موریشس میں ہونے والے 4 ممالک کے درمیان ٹورنامنٹ اور بھارت میں ہونے والی SAFF چیمپئن شپ 2023ء کے لیے کھلاڑیوں کو تیار کرنا ہے۔

لاہور میں جاری کیمپ میں شریک کھلاڑیوں میں گول کیپرز ثاقب حنیف، سلمان الحق، عبدالباسط اور یوسف اعجاز بٹ جبکہ ڈیفنڈرزمیں محمد عمر حیات، علی خان نیازی، محمد سفیان، محمد عمر سعید، مامون موسیٰ خان، سید عبد اللہ شاہ، حسیب احمد خان، سردار ولی، سہیل، عیسیٰ سلیمان اور عبداللہ اقبال شامل ہیں۔

مڈ فیلڈرز میں عالمگیر علی خان غازی، علی عزیر محمود، معین احمد، شائق دوست، محمد ولید خان، راہس نبی، ہارون ارشد فہیم حامد، عمیر علی اور محمد عدنان یعقوب جبکہ فارورڈزمیں عبدالصمد شہزاد، اوٹس جان محمد خان، حسن نوید بشیر اور محمد وحید شامل ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

یہ ننھے پھول قوم کا مستقبل تھے، نواز شریف کا ٹیوشن سینٹر سانحہ میں 14 بچوں کی موت پر اظہار رنج و غم

آزاد کشمیر: عام انتخابات سے قبل سیاسی جوڑ توڑ، تنویر الیاس پیپلز پارٹی کی بنیادی رکنیت سے مستعفی

الیکشن کمیشن  نے خیبر پختونخوا اور اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق اہم ہدایات جاری کردیں

کیا سجاد علی نے بھارتی ریئلٹی شو کو اپنے گانے کی اجازت دی تھی؟ حقیقت سامنے آگئی

پاکستان میں او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین کی تیاریاں آخری مرحلے میں داخل

ویڈیو

امریکا، ایران مذاکرات کا اگلا دور آج دوحہ میں، آبنائے ہرمز میں جہاز رانی بحال کرنا اولین ہدف

فٹبال ورلڈ کپ: سعودی آرامکو کی انعامی مہم، جانیے تحائف کی تفصیل

سندھ طاس معاہدہ: پانی، امن اور مستقبل کی کہانی

کالم / تجزیہ

عالمی ریکارڈ کا حامل پاکستانی ڈاک ٹکٹ

تحریک انصاف اور محمود اچکزئی: ارادے کیا ہیں؟

جس کے ذکر سے پہلے پلکیں اشکوں سے وضو کرتی ہیں