نماز کے لیے مسجد تک چلنا صرف عبادت نہیں، دل، جسم اور روح کی صحت بھی ہے

پیر 23 فروری 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

آج کی تیز رفتار زندگی میں جہاں فٹنس ایپس، اسمارٹ واچز اور اسٹیپ کاؤنٹرز عام ہو چکے ہیں، وہیں اسلام نے صدیوں پہلے ایک سادہ مگر مکمل نظام دے دیا تھا۔

مسجد تک چل کر جانا، یہ صرف عبادت نہیں بلکہ دل، دماغ اور جسم کی صحت کا متوازن حل ہے۔ باقاعدہ چلنا دل کو مضبوط کرتا ہے، بلڈ پریشر اور کولیسٹرول کو متوازن رکھتا ہے، جبکہ نیت کے ساتھ اٹھایا گیا ہر قدم روحانی سکون بھی دیتا ہے۔

خاص طور پر رمضان میں افطار یا تراویح کے لیے مسجد تک مختصر واک نہ صرف ہاضمہ بہتر کرتی ہے بلکہ ذہنی دباؤ بھی کم کرتی ہے۔ یوں مسجد کی طرف ہر قدم صرف زمین پر نہیں بلکہ انسان کے دل، صحت اور زندگی کے توازن پر بھی اثر ڈال رہا ہوتا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

          کپتانی کا خبط: سیاست سے کھیل تک

64 سال کی عمر میں بھی ٹام کروز اتنے فِٹ کیسے ہیں؟ اداکار نے اپنی فٹنس کا راز بتا دیا

امریکی بحری ناکہ بندی دوبارہ نافذ، ایران میں متعدد فوجی اہداف پر حملے

پاک فوج ملک کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کر رہی ہے، مولانا کا بیان انتہائی غیر ذمہ دارانہ ہے، پشاور کے شہری

شمالی پہاڑی علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی، گلیشیئر پگھلنے اور سیلاب کا خدشہ، متعدد سڑکیں بند

ویڈیو

پاک فوج ملک کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کر رہی ہے، مولانا کا بیان انتہائی غیر ذمہ دارانہ ہے، پشاور کے شہری

ایم کیو ایم کے دھڑے آمنے سامنے، شہری سندھ کے حقوق کی تحریک یا اقتدار کی نئی جنگ؟

خوبصورت پنجاب: گوجرانوالہ کے ایمن آباد بازار کی اپ گریڈیشن مکمل

کالم / تجزیہ

          کپتانی کا خبط: سیاست سے کھیل تک

طوفانی بولنگ اور ماجد خان کی دلیری

پانی کی بڑھتی قلت ایک مربوط منصوبہ بندی کی متقاضی