سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی حلقے میں دوبارہ انتخابات کے خلاف اپیل خارج

جمعہ 27 فروری 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سپریم کورٹ نے سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی حلقے میں دوبارہ انتخابات کے خلاف اپیل کی سماعت کی۔ سماعت جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی۔

مزید پڑھیں: مالی مشکل سے دوچار قاسم سوری امریکا میں ٹیکسی ڈرائیور بن گئے

قاسم سوری کی جانب سے وکیل نعیم بخاری پیش ہوئے اور عدالت کو بتایا کہ قاسم سوری نے اپنی اپیل واپس لے لی ہے۔ وکیل نے مزید بتایا کہ قاسم سوری نے اپنی عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا اور 2018 کے بعد الیکشن نہیں لڑا۔ اس وقت قاسم سوری امریکا میں ہیں اور وہاں ٹیکسی چلا رہے ہیں۔

مزید پڑھیں: قاسم سوری اور شاہد آفریدی میں جھگڑا کیا ہے؟

عدالت نے قاسم سوری کی اپیل واپس لینے کی بنیاد پر درخواست خارج کر دی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے سلیکشن کمیٹی کو مکمل فری ہینڈ دیدیا

کھلاڑی امیدوں پر پورا نہیں اترے، ہر 6 مہینے بعد نئے کھلاڑی شامل کرنا بھی ممکن نہیں، سلیکشن کمیٹی

امریکی سفارتخانے کا 20 مارچ تک تمام ویزا اپائنٹمنٹس منسوخ کرنے کا اعلان

لبنان کی کشیدہ صورتحال، بیروت سے 170 پاکستانی مزدوروں کا محفوظ انخلا

رمضان کے آخری جمعہ پر بھی فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ میں داخلہ نہ مل سکا

ویڈیو

اسٹریس اور ذہنی دباؤ سے نجات کے لیے سجدہ ایک بہترین روحانی اور نفسیاتی ذریعہ

یوتھ کلائمیٹ کیٹالسٹس، نوجوانوں کے ٹیکنالوجی سے بھرپور حیرت انگیز اقدامات

ایران کا سپریم لیڈر کیسے منتخب ہوتا ہے، اس کے پاس کیا اختیار ہوتا ہے؟، امریکا و اسرائیل کو بڑا دھچکا

کالم / تجزیہ

دوستی کا نیا چراغ

درگاہ گاجی شاہ اور جن نکالنے کے کرتب

اداکارہ صحیفہ جبار کو معافی مانگنی چاہیے