ٹاکسک پروڈیکٹیویٹی اور برکت کا اسلامی تصور

جمعرات 5 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اسلام میں برکت کی اہمیت زیادہ ہے، یہ محنت، وقت اور وسائل میں اللہ کی عنایت کے باعث اضافہ اور آسانی لاتی ہے، چاہے کام کم ہو یا زیادہ۔ برکت والا عمل انسان کی زندگی میں سکون، کامیابی اور پائیداری لاتا ہے۔

دوسری طرف ٹاکسک پروڈیکٹیویٹی میں انسان خود پر حد سے زیادہ دباؤ ڈال کر محنت کرتا ہے، اپنی صحت، تعلقات اور روحانی سکون کو نقصان پہنچاتا ہے۔ نتیجتاً محنت کا مقصد ضائع ہو جاتا ہے اور برکت کی کمی محسوس ہوتی ہے۔

اسلام ہمیں سکھاتا ہے کہ کام میں اعتدال، نیت کی صفائی، اور وقت کی برکتزیادہ اہم ہیں، نہ کہ صرف زیادہ محنت اور جلدی میں زیادہ نتائج حاصل کرنا۔مزید جانیے اس ویڈیو میں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پمز آتشزدگی: وزیراعظم کی بچے کو بچانے والی نرس کے لیے ستارہ خدمت اور ایک کروڑ روپے انعام کی منظوری

نو منتخب وزیراعظم آزاد کشمیر بیرسٹر افتخار گیلانی کی شاہ غلام قادر سے اہم ملاقات، ناراضی ختم ہونے کا امکان

پمز سانحہ، ایگزیکٹو ڈائریکٹر سمیت 8 افسران معطل، وزیراعظم کا ذمہ داروں کے خلاف فوجداری کارروائی کا حکم

ہمارا نظامِ صحت سڑ چکا، سانحہ پمز کی انکوائری رپورٹ سے تمام حقائق سامنے آجائیں گے، وزیر صحت مصطفیٰ کمال

وزیر داخلہ محسن نقوی کا کراچی پاسپورٹ آفس اور ایئرپورٹ کا دورہ، سہولیات میں اضافے کا اعلان

ویڈیو

ہمارا نظامِ صحت سڑ چکا، سانحہ پمز کی انکوائری رپورٹ سے تمام حقائق سامنے آجائیں گے، وزیر صحت مصطفیٰ کمال

وزیر داخلہ محسن نقوی کا کراچی پاسپورٹ آفس اور ایئرپورٹ کا دورہ، سہولیات میں اضافے کا اعلان

زینب اور فاطمہ کو بی ایل اے نے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کیا، وزیر داخلہ بلوچستان ضیا لانگو کی متاثرہ خواتین کے ہمراہ پریس کانفرنس

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں