آپریشن غضب للحق:افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے خلاف پاک فوج کی موثر کارروائیاں، 527 چیک پوسٹیں تباہ، 38 پر قبضہ

جمعہ 6 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاک فوج نے کرم سیکٹر میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے خلاف زمینی اور فضائی کارروائیاں کامیابی کے ساتھ جاری ہیں،افغان طالبان کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: آپریشن غضب للحق: کرم سیکٹر میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے خلاف پاک فوج کی موثر کارروائیاں

وفاقی وزیرداخلہ عطاتارڑ کے مطابق 6 مارچ کو 1600 گھنٹے تک کی صورتحال کے مطابق افغان طالبان کے 527 افراد ہلاک اور 755 سے زائد زخمی ہوئے۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ کارروائیوں کے دوران 237 چیک پوسٹیں تباہ جبکہ 38 چیک پوسٹوں پر قبضہ کرکے انہیں بھی تباہ کردیا گیا۔

دعویٰ کیا گیا کہ 205 ٹینک، بکتر بند گاڑیاں اور توپ خانہ بھی تباہ کیا گیا، جبکہ افغانستان کے مختلف علاقوں میں 62 مقامات کو فضائی کارروائیوں کے ذریعے مؤثر طور پر نشانہ بنایا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: آپریشن غضب للحق جاری: 435 افغان طالبان ہلاک، 188 چیک پوسٹیں تباہ، 31 پر قبضہ

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن ’غضب للحق‘ اپنے مقررہ اہداف کے حصول تک جاری رہے گا اور پاک فوج بھرپور طریقے سے دشمن کی طاقت کو کم کرتی رہے گی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

’ہم آپ کے شکر گزار ہیں ‘، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا پاکستان کے سفارتی کردار کا اعتراف

پاک امریکا تعلقات کو مضبوط بنانے کا عزم، امریکی چارج ڈی افیئرز نیٹالی بیکر کا اہم ویڈیو پیغام جاری

خواجہ آصف کا پارلیمنٹ میں سخت مؤقف، ’ویگو ڈالے‘ کے استعمال پر پابندی کا مطالبہ

پاکستان کے معدنی ذخائر عالمی سرمایہ کاری کی توجہ کا مرکز، 6 کھرب ڈالر کے امکانات

پاکستان بھر میں بارش، گرج چمک، تیز ہوائیں، این ڈی ایم اے کی ملک گیر وارننگ جاری

ویڈیو

سوئٹزر لینڈ میں ایران امریکا مذاکرات: شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی جے ڈی وینس سے ملاقات

پنجاب حکومت کا بڑا منصوبہ، پنجاب فلم سٹی نے پروڈکشن کے نئے دروازے کھول دیے

بلوچستان سے عالمی میدان تک، ثروت فاطمہ کا متاثر کن بیڈمنٹن سفر

کالم / تجزیہ

پاکستانی ’انا‘، ایک خاموش وبا

پاکستان: نام ہی کافی ہے

ایران امریکا معاہدے کے بعد دنیا کیسی ہوگی؟