بنگلہ دیش میں یو پی ڈی ایف کا رکن فائرنگ سے ہلاک، مسلح گروہوں کے درمیان الزام تراشی

اتوار 8 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بنگلہ دیش کے علاقے کھاغراچھری میں یونائیٹڈ پیپلز ڈیموکریٹک فرنٹ (UPDF) کے رکن اپن ٹری پورا المعروف سنگرام کو نامعلوم مسلح افراد نے ہلاک کر دیا۔ واقعہ بورکونا علاقے میں پیش آیا، جہاں متاثرہ شخص تنظیمی کام کے لیے جا رہا تھا۔

مزید پڑھیں: اسلامی اقدام بنگلہ دیش کے وفد کی ایرانی سفارتخانے آمد، آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر اظہار تعزیت

یونائیٹڈ پیپلز ڈیموکریٹک فرنٹ نے سنتو لارما گروپ پر الزام لگایا، جبکہ انہوں نے تردید کی اور دعویٰ کیا کہ یہ مسلح گروہوں کے تصادم کا واقعہ تھا۔ پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

مزید پڑھیں: بنگلہ دیش میں ایندھن کی کمی کے خوف نے ’پینک خریداری‘ کی صورتحال پیدا کر دی

میڈیا رپورٹس کے مطابق چٹاگانگ ہل ٹریکٹس میں مسلح گروہوں کے درمیان تشدد میں حالیہ برسوں میں اضافہ ہوا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

فرانس اور اسپین میں خوفناک جنگلاتی آگ، ڈھائی لاکھ سے زائد افراد نقل مکانی پر مجبور

چین کا فلپائن سے متنازع سمندری علاقے میں اشتعال انگیزی فوری بند کرنے کا مطالبہ

چیف الیکشن کمشنر کی میرپور ڈویژن کے عوام سے نتخابات میں بھرپور شرکت کی اپیل

تربت میں جدید ایف سی اسپتال کا افتتاح، مقامی آبادی بھی علاج کی سہولت سے مستفید ہوگی: محسن نقوی

جنوبی بحیرۂ چین میں ویتنامی جہاز ڈوب گیا، 37 افراد کو بچا لیا گیا، سرچ آپریشن جاری

ویڈیو

تربت میں جدید ایف سی اسپتال کا افتتاح، مقامی آبادی بھی علاج کی سہولت سے مستفید ہوگی: محسن نقوی

روشن ساتھی ستاروں کی چمک میں چھپے 4 سفید بونے ستاروں کا انکشاف

بدخشاں میں لڑائی شدت اختیار کر گئی، فریڈم فرنٹ کا طالبان کے 2 ڈرون تباہ کرنے کا دعویٰ

کالم / تجزیہ

دو ہم سفر دو ہم عصر: منیر نیازی اور محمد سلیم الرحمان

ہوا دان، منگھ، بادگیر یا بادکش

قائداعظم کے بارے میں سازشی تھیوریز نہ گھڑیں