ایران اسرائیل تنازع: بنگلہ دیش میں بنیادی اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں

اتوار 8 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ایران میں جاری تنازع کے باعث بنگلہ دیش کی ہول سیل مارکیٹ میں خوردنی تیل، گندم، چینی اور دالوں کی قیمتیں بڑھ گئی ہیں، حالانکہ حکام کے مطابق ملک میں اسٹاک کافی ہے۔

مزید پڑھیں: بنگلہ دیش میں یو پی ڈی ایف کا رکن فائرنگ سے ہلاک، مسلح گروہوں کے درمیان الزام تراشی

تاجروں نے عالمی سپلائی چین میں ممکنہ خلل اور ایندھن کی مہنگائی کو وجہ قرار دیا، جبکہ صارفین کے حقوق کے کارکنان نے مصنوعی قیمتوں میں اضافے کے خلاف سخت نگرانی کا مطالبہ کیا ہے۔

مزید پڑھیں: بنگلہ دیش میں ایندھن کی کمی کے خوف نے ’پینک خریداری‘ کی صورتحال پیدا کر دی

مارکیٹ میں اضافی قیمتوں کو ماہرین خوف ہنگامی خریداری اور قیاس آرائی کا نتیجہ قرار دے رہے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp