جمعہ 2 جون : امریکی ڈالر سمیت اہم کرنسیوں کی قدر

جمعہ 2 جون 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

گزشتہ روز ڈالر کی قیمت میں 30 روپے کی بڑی کمی کے بعد آج ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

حالیہ تبدیلی کے بعد انٹربینک میں ڈالر285 روپے 68 پیسے کا ہو گیا جبکہ گزشتہ روز ڈالر کی قدر 285 روپے 38 پیسے  رہی تھی۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی کرنسی ایکسچینج رپورٹ کے مطابق سعودی ریال 76.16 روپے، اماراتی درہم 77.77 روپے،  قطری ریال 78.40 روپے، کویتی دینار 928.99 روپے اور بحرینی دینار 757.73 روپے کا رہا۔

انٹربینک میں آسٹریلین ڈالر کی قیمت 188 روپے 86 پیسے، کینیڈین ڈالر 212 روپے 77 پیسے اور برطانوی پاؤنڈ 357 روپے 86 پیسے ریکارڈ کی گئی

جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 302 روپے رہی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

آبنائے ہرمز پر امریکی شکنجہ: ایران کی سمندری تجارت بند، خطے میں کشیدگی اور عالمی معیشت متاثر

آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی: امریکا اسے کیسے نافذ کر سکتا ہے؟

ایران امریکا مذاکرات کی بحالی کا امکان، عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل سے نیچے آگئی

اسلام آباد میں کیا دیکھوں اور فارغ وقت کہاں گزاروں؟ امریکی صحافی نے پاکستانیوں سے تجاویز مانگ لیں

مالی سال 2026 میں پاکستان کی معاشی شرح نمو 3.6 فیصد رہنے کی توقع، آئی ایم ایف

ویڈیو

سعودی عرب کا پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر اضافی معاونت کا اعلان، 5 ارب ڈالر ڈپازٹ کی مدت میں توسیع

مریم نواز شریف کی وزارت اعلیٰ کے 2 برس، لوگ کیا کہتے ہیں؟

پاکستان کی ثالثی نے دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹ کو بچا لیا

کالم / تجزیہ

محبت، کتابیں اور دستوئیفسکی کے ’بیچارے لوگ‘

ایران امریکا تصادم کس طرف جا رہا ہے؟

ایک تھی آشا