بنگلہ دیش میں جیٹ فیول کی قیمتیں برقرار، 73 فیصد اضافے کا فیصلہ واپس

جمعہ 20 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بنگلہ دیش میں جیٹ فیول کی قیمت میں حالیہ اضافے کو واپس لے لیا گیا ہے اور نرخ دوبارہ اصل سطح پر برقرار رکھے گئے ہیں۔ ابتدائی طور پر ڈومیسٹک پروازوں کے لیے قیمت112.41 ٹکے سے194.18 ٹکے فی لیٹر مقرر کی گئی تھی، تاہم 18 مارچ 2026 کو BERC نے نئے نرخ نافذ ہونے سے پہلے معطل کر دیے۔

مزید پڑھیں: بنگلہ دیش میں عوامی لیگ کی سیاسی سرگرمیاں بدستور معطل رہیں گی

اب ڈومیسٹک پروازوں کا نرخ 112.41 ٹکے اور بین الاقوامی پروازوں کا 0.7384 ڈالر فی لیٹر رہے گا۔

مزید پڑھیں:بنگلہ دیش: جیبان نگر سرحد پر بھارتی فائرنگ، بنگلہ دیشی نوجوان زخمی

کمیشن کا کہنا ہے کہ یہ اقدام عالمی تیل کی مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال اور مسافروں و ایئر لائنز پر اثرات کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

کینیڈا میں گوردوارے پر حملہ، مذہبی پیشوا سمیت 2 افراد زخمی، ملزم گرفتار

پاکستان اور ملائیشیا کا انسداد دہشتگردی و منشیات کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق

میانمار میں بدھ عبادت گاہ پر فوجی فضائی حملہ، 14 افراد ہلاک، 20 زخمی

وزیراعظم کا بگھی سواری پر سخت نوٹس، آئی جی اسلام آباد اور چیف کمشنر کو تحریری انتباہ

اٹلی جانے والی تارکین وطن کی کشتی تیونس کے ساحل پر الٹ گئی، 13 افراد لاپتا

ویڈیو

کرائے کے جوتے، 6 ہزار میٹر بلند چوٹی: 14 سالہ ملائکہ خلجی کی حیران کن کہانی

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

کالم / تجزیہ

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘