بجلی کی قیمت بھی بڑھنے کا خدشہ، اویس لغاری نے قابو پانے کا راستہ بتادیا

جمعہ 3 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ توانائی کا بحران صرف تیل تک محدود نہیں بلکہ گیس اور فرنس آئل پر بھی اثر انداز ہوتا ہے جس کے نتیجے میں بجلی کی قیمتوں پر بھی اثر پڑ سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ڈیزل و پیٹرول کی فی لیٹر قیمتوں میں بالترتیب 184 روپے 49 پیسے اور 137 روپے 23 پیسے اضافہ

انہوں نے مزید کہا کہ اسی لیے حکومت مارکیٹوں کے اوقات کار میں تبدیلی اور توانائی کی بچت کے دیگر اقدامات پر صوبوں سے مشاورت کر رہی ہے۔

وزیر توانائی نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں ہم نے عوام کو اس بوجھ سے بچانے کی ہر ممکن کوشش کی ہے اور کرتے رہیں گے۔

انہوں نے کہا کہ اگر ہم سب توانائی بچائیں گے تو ملک پر دباؤ کم ہوگا اور جلد بہتری آئے گی۔

مزید پڑھیے: اسلام آباد اور پنجاب میں ٹرانسپورٹ فری، کسانوں، مزدوروں کے لیے خصوصی پیکجز جبکہ سندھ میں موٹرسائیکل سواروں کے لیے 2 ہزار روپے سبسڈی کا اعلان

یہ بیان اس وقت سامنے آیا ہے جب ملک میں توانائی کی قلت اور بجلی کے بوجھ پر عوامی اور حکومتی توجہ مرکوز ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سپریم کورٹ کا اہم آئینی فیصلہ: نیب مقدمات میں اپیلیں اور ضمانت کی درخواستیں وفاقی آئینی عدالت ہی سنے گی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، پیٹرول 3 روپے 66 پیسے، ڈیزل 4 روپے 80 پیسے فی لیٹر مہنگا

گلوبل سپر لیگ: لاہور قلندرز نے ڈیزرٹ وائپرز کو 38 رنز سے شکست دے دی

کیا مصنوعی ذہانت انسان کے قابو سے باہر ہو رہی ہے؟ اوپن اے آئی کے ماڈل نے ٹیسٹ کے دوران حدود توڑ دیں

مودی کا مؤقف مسترد، کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج میں تیزی لانے کا اعلان، حکومت نے پھر مہلت مانگ لی

ویڈیو

پاکستان کا دوٹوک انتباہ، حوثی باغیوں کی خیر نہیں، ایران کا بڑا اعلان، امریکا کی چال بھی ناکام

مودی نے طلبا کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے، بھارتی ایجنسی کس طرح پاکستانی صحافیوں کو استعمال کرنے کی کوشش کررہی ہے؟

قدیم انجینیئرنگ سے دنیا حیران، 2 ہزار سال پرانا چینی تالا جسے کھولنے کے لیے محض چابی نہیں بڑا دماغ بھی چاہیے

کالم / تجزیہ

قائداعظم کے بارے میں سازشی تھیوریز نہ گھڑیں

مشرقِ وسطیٰ میں پاکستان کا ابھرتا ہوا کردار

شفاف انتخابات کا فریب