پنجاب حکومت نے مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کی تجویز مسترد کردی

پیر 6 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پنجاب حکومت نے مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کی تجویز مسترد کردی۔

ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کی تجویز مسترد کردی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں مارکیٹیں رات 10 بجے تک کھلی رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع پنجاب حکومت کے مطابق اس مرحلے پر کاروباری اوقات میں تبدیلی کی ضرورت نہیں سمجھی گئی۔

حکام کی جانب سے تاجر تنظیموں اور کاروباری نمائندوں سے مزید مشاورت کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق اس معاملے پر مشاورت مکمل ہونے کے بعد آئندہ اجلاس میں دوبارہ غور کیا جائے گا۔

دوسری جانب بلوچستان اور خیبرپختونخوا حکومت نے مارکیٹیں جلدی بند کرنے کے فیصلے پر عملدرآمد کا آغاز کردیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

لائیوآپریشن ایپک فیوری کامیاب، ایران کو بڑی شکست دی، امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ

ایوانِ صدر میں سفارتی تقریب، 6 ممالک کے سفیروں نے صدر زرداری کو اپنی اسناد پیش کیں

امریکا ایران جنگ بندی: پاکستان کی سفارتکاری پر اسلام آباد کے عوام کیا کہتے ہیں؟

پاکستان نے خطے میں قیام امن کے لیے اہم اور مثبت کردار ادا کیا، رجب طیب ادروان

9 اپریل کا جلسہ: پی ٹی آئی کا موٹروے کی بجائے جی ٹی روڈ سے جانے کا فیصلہ

ویڈیو

امریکا ایران جنگ بندی: پاکستان کی سفارتکاری پر اسلام آباد کے عوام کیا کہتے ہیں؟

مری میں شدید بارش، لینڈ سلائیڈ اور سیلاب کا خطرہ، ہائی الرٹ جاری

اورنج لائن ٹرین میں مفت سفر کرنے کا آسان طریقہ

کالم / تجزیہ

نوبل امن انعام تو بنتا ہے

پاکستان نے جنگ بندی کیسے کرائی؟ کیا، کیسے اور کیونکر ممکن ہوا؟

فیصلہ کن موڑ: امن جیتے گا یا کشیدگی؟