اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلیفونک رابطہ، اسلام آباد مذاکرات پر تبادلہ خیال

اتوار 12 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، دونوں رہنماؤں نے خطے کی صورتحال اور اسلام آباد میں ہونے والے حالیہ مذاکرات میں ہونے والی پیش رفت پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔

ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم نے سعودی ہم منصب کو اسلام آباد مذاکرات کے حوالے سے ہونے والی حالیہ پیشرفت سے آگاہ کیا۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ تمام فریقین کے لیے یہ انتہائی ضروری ہے کہ وہ جنگ بندی کے حوالے سے کیے گئے اپنے وعدوں پر سختی سے عمل پیرا رہیں۔

یہ بھی پڑھیں: فون کالز کی سفارتی مہم: امریکا ایران جنگ بندی تک شہباز شریف اور اسحاق ڈار کی رابطہ کاری کا سلسلہ

اسحاق ڈار نے مذاکرات کی سہولتکاری میں پاکستان کے کلیدی کردار پر روشنی ڈالتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان خطے اور اس سے باہر امن و استحکام کے فروغ کے لیے تمام سفارتی کوششوں اور بات چیت کے عمل کی حمایت جاری رکھے گا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

رائٹرز کی مالک کمپنی نے عالمی پرنٹ کاروبار کے 51 فیصد حصص 50 کروڑ ڈالر میں فروخت کردیے

میٹا پر طبی مسائل کے شکار ملازمین کو برطرفیوں میں نشانہ بنانے کے لیے مصنوعی ذہانت استعمال کرنے کا الزام

حکومت نے ہمیشہ مذاکرات کا راستہ اپنایا، تشدد ایکشن کمیٹی کی جانب سے کیا گیا، طارق فضل چوہدری

ذہنی تھکن سے پریشان ہیں؟ صدیوں پرانے طریقے آج بھی مؤثر ثابت ہو سکتے ہیں

اداروں اور شہدا سے متعلق استعمال کیے گئے الفاظ ناقابل قبول، مولانا فضل الرحمان معافی مانگیں : حافظ میاں محمد نعمان

ویڈیو

ایم کیو ایم کے دھڑے آمنے سامنے، شہری سندھ کے حقوق کی تحریک یا اقتدار کی نئی جنگ؟

خوبصورت پنجاب: گوجرانوالہ کے ایمن آباد بازار کی اپ گریڈیشن مکمل

ممنون حسین نے دور صدارت میں اردو، سی پیک کے قومی بیانیے اور کفایت شعاری کو فروغ دیا، ڈاکٹر فاروق عادل

کالم / تجزیہ

پانی کی بڑھتی قلت ایک مربوط منصوبہ بندی کی متقاضی

پاکستان کی اسلامی روح اور خوارج کا جھوٹا پروپیگنڈہ….!!

ہم چین سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟