قطر میں وزیراعظم کا شاندار استقبال، جنگی طیاروں کی فضائی سلامی

جمعرات 16 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وزیراعظم محمد شہباز شریف کے دورۂ قطر کے دوران ان کا شاندار اور منفرد انداز میں استقبال کیا گیا، جہاں قطری فضائیہ کے جنگی طیاروں نے ان کے طیارے کو فضائی حدود میں داخل ہوتے ہی حفاظتی حصار میں لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کا طیارہ جیسے ہی قطر کی فضائی حدود میں داخل ہوا تو قطری فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے اسے حفاظتی حصار میں لے کر ائیرپورٹ تک اسکارٹ کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے اس پرتپاک اور باوقار استقبال پر قطری قیادت اور پائلٹس کا شکریہ ادا کیا۔

یہ بھی پڑھیں:وزیراعظم شہباز شریف کی امیرِ قطر سے ملاقات، دونوں ملکوں کے مابین  تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق، سیکیورٹی و توانائی تعاون بڑھانے کا عزم

سرکاری ذرائع کے مطابق یہ اقدام دونوں ممالک کے درمیان قریبی تعلقات اور باہمی احترام کی عکاسی کرتا ہے، جبکہ وزیراعظم کے دورے کو دوطرفہ روابط کے فروغ کے لیے اہم قرار دیا جا رہا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

کراچی تجاوزات کیس، وفاقی آئینی عدالت نے سعید غنی کے خلاف توہین عدالت درخواست سمیت سماعت مقرر کر دی

پیداواری صلاحیت کے باوجود پاکستان میں بجلی کی شدید کمی برقرار

دن میں زیادہ اور بار بار سونا صحت کے لیے نقصان دہ، موت کی جانب پیشقدمی قرار

پی ایس ایل میچ کے دوران عامر سہیل کے کراچی سے متعلق ریمارکس پر ہنگامہ، سوشل میڈیا پر سخت تنقید

تیل کی قیمتوں میں اضافہ، مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر خدشات

ویڈیو

کرکٹ اسٹیڈیم میں اسمبلی اجلاس، پشاور کے شہری کیاکہتے ہیں؟

پاکستان کی کوششوں سے امن قائم ہو گا، اسلام آباد کے شہریوں کی رائے

سعودی عرب سے 3 بلین ڈالرز ملنے پر پاکستانی کیا کہتے ہیں؟

کالم / تجزیہ

عالمی دن پر کتاب سے مکالمہ

جنگ اور جنگ بندی کے مابین مرتب کیے 9 نتائج

لاہور پر ’مغل اعظم‘ کی یلغار