‘پاؤں نہیں مگر ہاتھ تو ہیں نا’، فور ویل بائیکیا چلا کر گھر کی کفالت کرنے والا باہمت نوجوان

پیر 20 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی سڑکوں پر دونوں پاؤں سے محروم باہمت نوجوان کاشف خان نے فور ویل موٹر سائیکل پر بائیکیا سروس شروع کی ہے۔ کاشف خان مشکلات کے باوجود اپنے گھر کی کفالت کر رہے ہیں۔

وی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کاشف خان نے کہاکہ وہ بچپن سے دونوں پاؤں سے محروم ہیں، لیکن انہوں نے ہمت نہیں ہاری اور محنت مزدوری کی۔

کاشف پہلے فیکٹری میں کام کرتے تھے، جبکہ بعد ازاں انہوں نے بائیکیا سروس شروع کر دی۔

ان کے مطابق اسلام آباد پولیس تعاون کرتی ہے، مگر کچھ سواریاں فور ویل بائیک اور پاؤں سے محرومی دیکھ کر رائیڈ کینسل کر دیتی ہیں۔

کاشف خان نے کہاکہ اگر انہیں افراد باہم معذوری کے کوٹے پر سرکاری نوکری ملے تو آئندہ کی زندگی بہتر اور آسان گزر سکتی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

نیپال: سیلاب کے بعد لوٹ مار، بہہ جانے والی بینک سیف سے لاکھوں روپے برآمد، 29 افراد گرفتار

زینب اور فاطمہ کو بی ایل اے نے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کیا، وزیر داخلہ بلوچستان ضیا لانگو کی متاثرہ خواتین کے ہمراہ پریس کانفرنس

روس نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل ’آئی سی بی ایم‘ کا کامیاب تجربہ کرلیا

’کیا سنی دیول کو مسلمان کے کردار میں نہیں دیکھ سکتے؟‘، ’بٹوارا 1947‘ کی ناکامی پر شبانہ اعظمی حیران

لاہور میں طویل دھرنے کا عندیہ، ’اٹھانے کی کوشش کی تو اپنا شوق پورا کرلیں‘، حافظ نعیم

ویڈیو

زینب اور فاطمہ کو بی ایل اے نے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کیا، وزیر داخلہ بلوچستان ضیا لانگو کی متاثرہ خواتین کے ہمراہ پریس کانفرنس

میڈیا طلبہ کی عملی تربیت، وی نیوز میں انٹرن شپ مکمل ہونے پر تقریب

ٹرمپ کا وینزویلا سے ’تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘، 65 ارب بیرل ذخائر پر امریکی کنٹرول اور پیٹرول سستا ہونے کا دعویٰ

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں