صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کی جعلی ویڈیو وائرل کرنے کا مقدمہ، فلک جاوید کی ضمانت منظور

پیر 20 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

لاہور ہائیکورٹ نے صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کی مبینہ جعلی ویڈیو وائرل کرنے کے مقدمے میں گرفتار پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ فلک جاوید کی ضمانت منظور کر لی ہے۔

عدالت نے ملزمہ کو ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کی ہدایت بھی کی ہے۔

یہ بھی پڑھیے: پی ٹی آئی کارکن فلک جاوید کے جسمانی ریمانڈ میں 4 روز کی توسیع

جسٹس شہرام سرور چوہدری نے فلک جاوید کی درخواست ضمانت پر سماعت کی، جبکہ ملزمہ کی جانب سے بیرسٹر میاں علی اشفاق عدالت میں پیش ہوئے۔

ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے عظمیٰ بخاری کی مبینہ جعلی ویڈیو وائرل کرنے کے الزام میں فلک جاوید سمیت دیگر افراد کے خلاف مقدمہ درج کر رکھا ہے۔

فلک جاوید اس مقدمے میں 24 ستمبر 2025 سے گرفتار تھیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

آزاد کشمیر میں الیکشن کا دوسرامرحلہ، نتائج آنے کا سلسلہ جاری، مسلم لیگ ن کو واضح برتری

52 برس بعد گھر میں بیٹی کی پیدائش، خاندان کی خوشی دیدنی، ویڈیو وائرل

‘ڈراپ سائٹ’ کی رپورٹ مکمل بے بنیاد، آزاد کشمیر کے زمینی حقائق نے من گھڑت کہانی کا پول کھول دیا

’کوئی اور نہیں بس شیر‘، مریم نواز کا آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں کامیابی پر خوشی کا اظہار

تنویر الیاس کو نیلم سے شکست، آئی پی پی نے تیسرے مرحلے کے انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا

ویڈیو

52 برس بعد گھر میں بیٹی کی پیدائش، خاندان کی خوشی دیدنی، ویڈیو وائرل

فیفا میں اعتماد کا بحران، انفانٹینو کی قیادت ناقابل قبول قرار

40 سال کی کم ترین سطح پر پہنچنے والے ین کو سہارا دینے کے لیے ٹوکیو اور واشنگٹن متحرک

کالم / تجزیہ

جاوید میانداد کی ایک ناقابل فراموش اننگز کا تذکرہ

غزہ کے بچوں کی دلدوز شاعری   

پاکستان کویت شراکت داری کا نیا دور