شعیب ملک کی وزیراعلیٰ پنجاب سے جم کے اوقات کار بڑھانے کی اپیل

پیر 27 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

قومی کرکٹر شعیب ملک نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے جم اور فٹنس سینٹرز کے اوقات کار میں توسیع کی اپیل کی ہے۔

مزید پڑھیں:شعیب ملک کا پی ایس ایل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں شعیب ملک نے کہا کہ کاروباری سرگرمیوں کے لیے بروقت ضابطہ بندی ایک مثبت اقدام ہے، تاہم جم اور فٹنس سینٹرز کو خصوصی رعایت دی جانی چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ زیادہ تر دفتری افراد ڈیوٹی کے بعد ورزش کرتے ہیں، اس لیے جم کے اوقات رات 10 بجے تک بڑھانا ایک صحت مند معاشرے کے قیام میں مددگار ثابت ہوگا۔

مزید پڑھیں:شعیب ملک کی حمایت میں متنازعہ پوسٹس، ثنا جاوید نے خاموشی توڑ دی

شعیب ملک نے مزید کہا کہ صحت بھی خوراک جتنی ہی اہم ہے اور فٹنس سہولیات تک آسان رسائی ایک بہتر اور توانا پاکستان کے لیے ضروری ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بلوچستان: منگلہ زرغون غر میں آپریشن کے دوران 35 سے زیادہ دہشتگرد ہلاک، 3 کمانڈرز گرفتار

ایران کے لیے وقت تیزی سے ختم ہورہا ہے، اسے فوری اقدامات کرنا ہوں گے، ڈونلڈ ٹرمپ کی تہران کو وارننگ

اسلام آباد میں امریکا ایران مذاکرات کے دوسرے دور کے لیے کوششیں جاری ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

اسحاق ڈار اور مصری وزیر خارجہ کے درمیان رابطہ، علاقائی صورت حال پر تبادلہ خیال

سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا، عیدالاضحیٰ 27 مئی کو منائی جائےگی

ویڈیو

چین سے امریکا اور ایران تک، دنیا کا پاکستان پر اعتماد، اسلام آباد کے شہریوں کی حکومت اور پاک فوج کو خراجِ تحسین

معذور افراد کو بااختیار بنانے کے لیے مین اسٹریم سوشل آرگنائزیشن مشن امریکا کی کوششیں

حکومت اور آئی ایم ایف کے مابین مذاکرات جاری، آئندہ مالی سال کا بجٹ کیسا تیار ہونے جا رہا ہے؟

کالم / تجزیہ

قدم قدم سوئے حرم

میڈیا اور پروپیگنڈا

جب محافظ ہی زہر فروشوں کے نگہبان بن جائیں