راولپنڈی اسلام آباد: پبلک ٹرانسپورٹ بندش کے دوران ریل سے سفر میں کتنا اضافہ ہوا؟

پیر 27 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اسلام آباد میں امن مذاکرات و غیر ملکی شخصیات کی آمد و رفت کے دوران دارالخلافے اور راولپنڈی میں پبلک ٹرانسپورٹ کی عارضی بندش کے باعث ریلوے کا بزنس چمک اٹھا۔

یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد میں ٹریفک پابندیاں، ہیوی ٹرانسپورٹ کا داخلہ تاحکم ثانی بند، پیٹرول ٹینکرز اور اشیائے خورونوش لانے والی گاڑیاں نہ روکنے کا فیصلہ

میڈیا رپورٹس کے مطابق ریل سے سفر کرنے والے مسافروں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

پاکستان ریلوے کے ریکارڈ کے مطابق 18 سے 24 اپریل کے دوران صرف راولپنڈی ریلوے اسٹیشن سے ایک لاکھ 11 ہزار سے زائد مسافروں نے مختلف شہروں کا سفر کیا جو معمول کے مقابلے میں تقریباً 38 ہزار زیادہ ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق مسافروں کی اس غیر معمولی اضافے کے باعث پاکستان ریلوے کی راولپنڈی اسٹیشن سے آمدن میں 44 فیصد سے زائد اضافہ بھی ہوا۔

مزید پڑھیے: جڑواں شہروں کی انتظامیہ نے دکانیں اور بس اڈے بند کراوانے کے حوالے سے خبروں کی تردید کردی

بڑھتی ہوئی طلب کو مدنظر رکھتے ہوئے اضافی بوگیوں کا انتظام کیا گیا تاکہ مسافروں کو سہولت فراہم کی جا سکے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

رائٹرز کی مالک کمپنی نے عالمی پرنٹ کاروبار کے 51 فیصد حصص 50 کروڑ ڈالر میں فروخت کردیے

میٹا پر طبی مسائل کے شکار ملازمین کو برطرفیوں میں نشانہ بنانے کے لیے مصنوعی ذہانت استعمال کرنے کا الزام

حکومت نے ہمیشہ مذاکرات کا راستہ اپنایا، تشدد ایکشن کمیٹی کی جانب سے کیا گیا، طارق فضل چوہدری

ذہنی تھکن سے پریشان ہیں؟ صدیوں پرانے طریقے آج بھی مؤثر ثابت ہو سکتے ہیں

اداروں اور شہدا سے متعلق استعمال کیے گئے الفاظ ناقابل قبول، مولانا فضل الرحمان معافی مانگیں : حافظ میاں محمد نعمان

ویڈیو

ایم کیو ایم کے دھڑے آمنے سامنے، شہری سندھ کے حقوق کی تحریک یا اقتدار کی نئی جنگ؟

خوبصورت پنجاب: گوجرانوالہ کے ایمن آباد بازار کی اپ گریڈیشن مکمل

ممنون حسین نے دور صدارت میں اردو، سی پیک کے قومی بیانیے اور کفایت شعاری کو فروغ دیا، ڈاکٹر فاروق عادل

کالم / تجزیہ

پانی کی بڑھتی قلت ایک مربوط منصوبہ بندی کی متقاضی

پاکستان کی اسلامی روح اور خوارج کا جھوٹا پروپیگنڈہ….!!

ہم چین سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟