امریکا ایران کشیدگی: اقوام متحدہ نے پاکستان کے سفارتی کردار کو قابل تحسین قرار دیدیا

منگل 28 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔

ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق گفتگو کے دوران علاقائی صورتحال سمیت پاکستان کی جاری سفارتی کوششوں اور مختلف فریقین سے رابطوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے پاکستان کی سفارتی کوششوں کو سراہتے ہوئے علاقائی اور عالمی امن و استحکام کے لیے اس کے تعمیری کردار کو عالمی برادری کی جانب سے قابلِ تحسین قرار دیا۔

انہوں نے پاکستان کی جاری کوششوں کے لیے اقوام متحدہ کی مکمل حمایت کا بھی اظہار کیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

اسرائیلی جیلوں میں مبینہ جنسی تشدد بے نقاب، نیویارک ٹائمز کی رپورٹ پر تل ابیب سیخ پا

دلجیت دوسانجھ نے انڈیا چھوڑ کر امریکی شہریت حاصل کر لی؟

’بلاول بھٹو کو شازیہ مری سے معذرت کرنی چاہیے‘، پریس کانفرنس کے دوران سخت رویے پر چیئرمین پیپلز پارٹی تنقید کی زد میں

غزہ پالیسی پر تنقید کرنے والی فرانچیسکا البانیز کے حق میں امریکی عدالت کا فیصلہ

68 فیصد پاس ورڈز ایک دن میں ہیک ہو سکتے ہیں، سائبر سیکیورٹی رپورٹ کا انکشاف

ویڈیو

لاہور کے 100 سالہ پرانا اچھرہ بازار کو ماڈل بازار بنا دیا گیا

ترسیلات زر میں اضافہ معیشت کو کتنا بہتر بنا سکتا ہے؟ کراچی کے کاروباری افراد کی آراء

پاک چین اقتصادی تعلقات میں نئی روح: اربوں ڈالرز کے معاہدے اور مشترکہ اکنامک ہیڈ کوارٹر کا قیام

کالم / تجزیہ

کبھی آپ نے ‘ناکامی’ کی تقریب منائی ہے؟

زخمی کھلاڑی کی شاندار اننگز

کیا آپ نے چین کے دورے پر موجود ڈونلڈ ٹرمپ کے وفد پر غور کیا ہے؟