پنکی کے مبینہ نیٹ ورک سے بیوروکریٹس، سفارتکار اور بااثر شخصیات کے روابط سامنے آنے کا دعویٰ

ہفتہ 23 مئی 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کراچی میں منشیات کے مقدمات میں گرفتار انمول عرف پنکی کے مبینہ رابطہ نیٹ ورک سے متعلق اہم انکشاف سامنے آیا ہے، جس میں بیوروکریٹس، سفارتی اور بااثر شخصیات کے رابطہ نمبرز بھی شامل ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:انمول پنکی نے کن شخصیات کے خلاف بیانات دیے؟ وکیل نے ملاقات کی تفصیلات بتا دیں

میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان میں مبینہ طور پر لیک ہونے والی ایک حساس تحقیقاتی رپورٹ نے سوشل میڈیا کے ساتھ ساتھ سرکاری، سفارتی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں میں بھی تشویش کی نئی لہر پیدا کر دی ہے۔

دستیاب ڈیٹا اور اسپریڈ شیٹ کے ابتدائی جائزے سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ محض چند فون نمبرز کی فہرست نہیں بلکہ ایک وسیع اور منظم رابطہ نیٹ ورک کا خاکہ ہے، جس میں مختلف شہروں اور اہم شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کے روابط موجود ہونے کا عندیہ دیا گیا ہے۔

دوسری جانب پنکی کیس کی تحقیقات میں پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں کراچی پولیس نے منی لانڈرنگ اور سائبر کرائمز سے متعلق تفتیش کے لیے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی سے مدد طلب کر لی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پشاور کے واحد بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں سیاسی جلسے کا اعلان، کھیل کے میدان میں سیاست کیوں؟

شفاف انتخابات یقینی بنانے کے لیے الیکشن کمیشن کا سخت ایکشن، 2 پریزائیڈنگ افسر گرفتار

جمہوری عمل ہی مسائل کا حل، آزاد کشمیر کے شہری ووٹ ڈالنے کے لیے پُرعزم، بھرپور جوش و خروش

پاکستان کی بلیو اکانومی میں بے پناہ مواقع: درست حکمت عملی سے ملک کی تقدیر کیسے بدلی جا سکتی ہے؟

آزاد کشمیر میں الیکشن کا پہلا مرحلہ، میرپور ڈویژن میں پولنگ جاری، سخت سیکیورٹی انتظامات

ویڈیو

جمہوری عمل ہی مسائل کا حل، آزاد کشمیر کے شہری ووٹ ڈالنے کے لیے پُرعزم، بھرپور جوش و خروش

آزاد کشمیر میں الیکشن کا پہلا مرحلہ، میرپور ڈویژن میں پولنگ جاری، سخت سیکیورٹی انتظامات

پہلا ٹیسٹ: پہلی انگز میں ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 311 رنز پر آؤٹ، محمد علی کے 4 شکار

کالم / تجزیہ

دو ہم سفر دو ہم عصر: منیر نیازی اور محمد سلیم الرحمان

ہوا دان، منگھ، بادگیر یا بادکش

قائداعظم کے بارے میں سازشی تھیوریز نہ گھڑیں