کورونا کے 7 نئے مریض جبکہ 7 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے، این آئی ایچ

اتوار 11 جون 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا کے 1 ہزار 859 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 7 مریضوں کی تشخیص ہوئی جبکہ کورونا کے مثبت کیسز کی شرح اعشاریہ 38 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

 

قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس سے 7 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کراچی میں کورونا کے 2 مریض رپورٹ ہوئے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پنجاب میں ایگری انٹرن پروگرام کے مثبت اثرات، گندم کی پیداوار میں اضافہ

انجری کے بعد واپسی مشکل، نیمار ایک بار پھر برازیل کے اسکواڈ سے باہر

سندھ طاس معاہدے کی معطلی کے زراعت، معاشی سلامتی اور عوامی بہبود پر کیا اثرات پڑسکتے ہیں؟

آج سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنا اضافہ ریکارڈ کیا گیا؟

سلیم خان کو وینٹی لیٹر سے ہٹا دیا گیا، گھر کب جائیں گے؟

ویڈیو

اسلام آباد کا عید بازار جہاں خواتین کے لیے رنگ برنگے اسٹالز موجود ہیں

وی ایکسکلوسیو، شہباز شریف عوام کو ریلیف بجٹ دیں اور بتائیں کہ موجودہ مشکلات ختم ہوجائیں گی: خرم دستگیر

کیا آپ کی غلطیاں آپ کو جینے نہیں دے رہیں، دل کو ری سیٹ کیسے کریں؟

کالم / تجزیہ

پاک افغان تعلقات: ایک پہلو یہ بھی ہے

صحافت کا افتخار اور فیض صاحب کا مرثیہ

کھلے دل سے اعتراف اور قصہ ’رمضان عیدی‘کا