کراچی بار ایسوسی ایشن کے انتخابات، عامر نواز وڑائچ صدر، ارشد شر سیکریٹری منتخب

ہفتہ 11 جولائی 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کراچی بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے نتائج سامنے آگئے ہیں۔ جس کے مطابق صدارتی نشست پر عامر نواز وڑائچ نے 2063 ووٹ حاصل کرکے کامیابی اپنے نام کرلی، جبکہ جی ایم کورائی 948 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔

نائب صدر کی نشست پر عزیر غوری 893 ووٹ حاصل کرکے کامیاب قرار پائے، جبکہ نذیر شر 805 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

سیکریٹری کی نشست پر ارشد شر نے 1370 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی، جبکہ غلام رحمان کورائی 1197 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

جوائنٹ سیکریٹری کی نشست پر ریاض کورائی 1520 ووٹ حاصل کرکے کامیاب ہوئے، جبکہ ناظم چنہ 729 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔

لائبریرین کی نشست پر فہیم منگی نے 1412 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی، جبکہ غلام اسحاق 1174 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

دفتر خارجہ میں قونصلر خدمات کے لیے شام کی شفٹ کا آغاز، اوقات کار رات 8 بجے تک بڑھا دیے گئے

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11.50 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، کاروبار اور معیشت کو کیا فائدہ ہوگا؟

پیٹرولیم کی قیمتوں میں ردوبدل، پیٹرول ایک روپے سستا اور ڈیزل 3.37 روپے مہنگا

ایران سے بات چیت جاری ہے، ناکامی کی صورت میں سخت حملہ کردیں گے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

ڈی ڈبلیو کی پاکستان کے ایٹمی پروگرام پر دستاویزی فلم: صحافت یا پروپیگنڈا؟

ویڈیو

ڈی ڈبلیو کی پاکستان کے ایٹمی پروگرام پر دستاویزی فلم: صحافت یا پروپیگنڈا؟

طالبان مخالف مزاحمت نئے مرحلے میں داخل، مسلح جدوجہد مقامی کارروائیوں سے منظم بغاوت کی جانب گامزن

کراچی کی منور چورنگی پر اب ٹریفک جام نہیں ہوگا، انڈر پاس عوام کے لیے کھول دیا گیا

کالم / تجزیہ

فخر درانی۔ ایک دلیر صحافی

دریاؤں کا مقدمہ اور معرکۂ حق

دو ہم سفر دو ہم عصر: منیر نیازی اور محمد سلیم الرحمان