ناروے کے وزیر خارجہ اسپن بارتھ ایدے پاکستان پہنچ گئے

جمعرات 13 اگست 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ناروے کے وزیر خارجہ اسپن بارتھ ایدے سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچ گئے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ناروے کے وزیر خارجہ کا اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایڈیشنل سیکریٹری خارجہ برائے یورپ سفیر عائشہ علی نے استقبال کیا۔

مزید پڑھیں:ناروے کے وزیر خارجہ پاکستان کا 2 روزہ دورہ کریں گے، شیڈول جاری

ناروے کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کے تناظر میں اہم قرار دیا جارہا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp