مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی، آج فی تولہ کتنے روپے سستا ہوا؟

منگل 25 اگست 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں  کمی دیکھنے میں آ رہی ہے، پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں  600 روپے کمی ہو گئی ہے۔

ملک میں فی تولہ سونا 600 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 86 ہزار 536 روپے کا ہو گیا ہے۔ جب کہ 10 گرام سونا 514 روپے کم ہو کر 4لاکھ 17 ہزار 126 روپے تک پہنچ گیا ہے۔

جبکہ عالمی بازار میں سونا 06 ڈالر کمی کے بعد 4640 ڈالر فی اونس کا ہوگیاہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف گلوبل سسٹین ایبلٹی لیڈرشپ ایوارڈ کے لیے نامزد

کراچی میں میوزک کے شائقین کے لیے بڑی خبر، عالمی شہرت یافتہ ڈی جے ایکس ویل 19 ستمبر کو پرفارم کریں گے

شہریوں کے لیے بڑی سہولت: نادرا سینٹرز پر پاسپورٹ پروسیسنگ شروع کرنے کی تجویز پر غور

چین میں ٹیسلا سمیت 40 لاکھ سے زائد الیکٹرک گاڑیاں واپس بلا لی گئیں، وجہ کیا ہے؟

وزیراعظم سے سعودی کاروباری وفد کی ملاقات، زراعت، توانائی اور آئی ٹی سمیت مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کا عزم

ویڈیو

ستمبر ’ستم گر‘: کیا استحکام پاکستان پارٹی کا وجود ختم ہونے جارہا ہے؟

اپوزیشن کو بار بار مذاکرات کی دعوت دے کر اب تھک چکا ہوں، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق

دور افتادہ علاقوں میں معیاری تعلیم کے فروغ کے لیے معاون فاؤنڈیشن کی کاوشیں

کالم / تجزیہ

اِکّو اَلف تیرے دَرکار

مولانا کیا چاہتے ہیں؟

کیا شہباز حکومت توہینِ عدالت کے ’جرم‘ میں گھر جا سکتی ہے؟