پاکستان میں آج سونے کی نئی قیمت کیا ہے؟

جمعہ 28 اگست 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کے بعد اب سونے کی قیمت بغیر کسی ردوبدل کے مستحکم ہے۔

ملک میں فی  تولہ سونے کے دام بغیر کسی تبدیلی کے  4 لاکھ 83 ہزار 36 رہے،10 گرام سونے کی قیمت بھی 4 لاکھ 14 ہزار 125  روپے پر برقرار رہی۔

جبکہ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا  4605  ڈالر پر مستحکم رہا جبکہ فی تولہ چاندی کی قیمت180 روپے بڑھ کر 7509 روپے ہوگئی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

خراماں خراماں: روپے کی قدر مسلسل مضبوطی کی سمت گامزن، جانیے یہ سلسلہ کب سے جاری ہے؟

ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا ہائی الرٹ جاری

حمزہ شہباز کی زیر صدارت اجلاس، عوام کو بجلی کے نئے کنکشنز کی فراہمی کا عمل آسان بنانے کا فیصلہ

سعودی وزیر کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال

نیپال میں تباہ کن سیلابی ریلے سے 552 افراد ہلاک، 1,400 سے زیادہ لاپتا، پاکستان کا ہنگامی امداد بھیجنے کا اعلان

ویڈیو

میر رضا قتل کیس: جوڈیشل کمیشن کا پہلا اجلاس، مظاہرین پر ایف آئی آر کا تذکرہ

سانحہ پمز، ملزمان سامنے آئے نہ کوئی گرفتاری ہوسکی، سسٹم ٹھیک ہوگا؟ عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو

آزاد کشمیر کے نومنتخب وزیراعظم بیرسٹر افتخار گیلانی کون ہیں؟ کیریئر پر ایک نظر

کالم / تجزیہ

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں

عام آدمی کے بیٹوں کا نوحہ