پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔
ملک میں فی تولہ سونا 1800 روپے کمی کے بعد 2,18,700 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 1543 روپے کمی کے بعد 1,875,00 روپے کا ہو گیا ہے۔
اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 1,718,75 روپے ہو گئی۔
جبکہ عالمی بازار میں سونا 17 ڈالر کمی کے بعد 1,934 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے۔