ایمن خان اور منال خان نے میچنگ کپڑے پہن کر اپنے شوہروں کو کنفیوز کر دیا

جمعرات 22 جون 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستانی معروف اداکارائیں، جڑواں بہنیں، ایمن خان اور منال خان کی سوشل میڈیا پر دلچسپ ویڈیو وائرل ہے، دونوں نے میچنگ کپڑے پہن کر اپنے شوہروں کو کنفیوز کر دیا۔

جڑواں بہنوں ، ایمن خان اور منال خان نے جہاں اپنے مداحوں کو اپنی ایک جیسی شکل و صورت سے تذبذب کا شکار کر رکھا ہے، وہیں اب اِن کے شوہر بھی بڑی مشکل میں ہیں۔

ایمن اور منال خان کی وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دونوں بہنوں نے ایک جیسے، میچنگ ڈریس پہنے ہوئے ہیں اور اپنے شوہروں کے تبصرے سُن کر خوب ہنس رہی ہیں۔

اس ویڈیو میں منال خان کے شوہر احسن محسن اکرام کو کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ وہ اس وقت دونوں بہنوں میں اپنی اہلیہ کو پہچان نہیں پا رہے۔

احسن محسن کہتے ہیں کہ اِنہیں پتہ نہیں چل رہا کہ وہ ان دونوں میں سے سب سے زیادہ نفرت کس سے کرتے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by WOW 360 (@wow360pk)

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سیکیورٹی کلیئرنس میں ناکام سفیر کی تعیناتی، برطانوی وزیرِاعظم مشکل میں

اسحاق ڈار سے بنگلہ دیش اور بوسنیا ہرزیگووینا کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

جعلی پی آئی اے ایپ کا فراڈ، قومی ایئرلائن کی مسافروں کو وارننگ

طلاق کے بعد پوجا بھٹ کی زندگی میں کیا بدلا؟ چونکا دینے والا بیان

ہزاروں سال پرانا فلکیاتی منظر: شہابی بارش 22 اپریل کو عروج پر ہوگی

ویڈیو

ترکیہ میں اہم سفارتی سرگرمیاں: وزیراعظم شہباز شریف اور حاقان فیدان کی ملاقات، امریکا ایران امن معاہدے کی کوششیں تیز

افغانستان میں کامیاب کارروائی کے بعد پاکستان میں 70 فیصد دہشتگرد کارروائیوں میں کمی ہوئی، صحافیوں کی رائے

واسا لاہور عالمی سطح پر نمایاں، ٹاپ 5 واٹر یوٹیلیٹیز میں شارٹ لسٹ

کالم / تجزیہ

امریکا ایران مذاکرات: کیا ہونے جا رہا ہے؟

ہنساتے ببو برال کی اداس کہانی

جب پاکستان ہے تو کیا غم ہے؟