بانی پی ٹی آئی کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان 3 ایم پی او کے تحت گرفتار

پیر 21 ستمبر 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں نورین نیازی اور عظمیٰ خان کو لاہور پولیس نے 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کرلیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر لاہور نے نورین نیازی اور عظمیٰ خان کی 3 ایم پی او کے تحت گرفتاری کے احکامات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: 27 ستمبر کے مارچ سے قبل علیمہ خان گرفتار، بیرسٹر گوہر نے رہائی کا مطالبہ کردیا

نوٹیفکیشن کے مطابق دونوں کو تاحکمِ ثانی جیل میں رکھا جائے گا۔

اس سے قبل گزشتہ سابق وزیر اعظم عمران خان کی ایک اور بہن علیمہ خان کو بھی پولیس نے گرفتار کرکے جیل منتقل کردیا تھا۔

مزید پڑھیں: علیمہ خان کے خلاف کون سے مقدمات زیر سماعت ہیں، کیا ان کی گرفتاری کا امکان ہے؟

یوں بانی پی ٹی آئی کی تینوں بہنیں 3 ایم پی او کے تحت تاحکمِ ثانی جیل میں رہیں گی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

آئندہ 6 ماہ پاکستان میں ہاکی کے میدان آباد رہیں گے، متعدد بین الاقوامی ایونٹس متوقع

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے فرانس کے سیکریٹری جنرل برائے دفاع کی ملاقات، تعاون کو وسعت دینے کا عزم

حرمین شریفین کی حرمت، سلامتی اور استحکام پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا، طاہر اشرفی کی زیرصدارت اجلاس میں علما و مشائخ کا متفقہ فتویٰ

سونا چاندی سستے ہوگئے، بھاؤ کیا رہا؟

پاکستانی روپیہ قدم بہ قدم ترقی کی جانب گامزن، ڈالر اور بٹ کوائن کتنے کے؟

ویڈیو

’بڑا ہوکر اپنے والد کی طرح پولیس افسر بنوں گا‘، شہید ایس پی اکبر شنواری کے بیٹے ایمل کا عزم

تحریک انصاف کو احتجاج کے بجائے مذاکرات کا راستہ اپنانا چاہیے، عمران خان مذاکرات کے ذریعے ہی باہر آسکتے ہیں، سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان

27 ستمبر احتجاج: پی ٹی آئی کے مکمل خاتمے کا پلان؟ محسن نقوی نے وارننگ دیدی

کالم / تجزیہ

سید مودودیؒ آج بھی کیوں پڑھے جا رہے ہیں؟

اسلام آباد کو سومنات بنا دیں گے

سومنات: جب تاریخ سیاسی نعرہ بن جائے