کراچی: بیل دیکھنے کے شوق نے بچے کی جان لے لی

جمعہ 23 جون 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کراچی میں قربانی کا جانور دیکھنے کا شوق بچے کی جان لے گیا، 12 سالہ بچہ بیل کی رسی میں پھنس کر جاں بحق ہوگیا۔

مقامی افراد اور جائے حادثہ سے ملنے والی سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق نیو کراچی الیون جی گودھرا چوک میں  یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب قربانی کے لیے لایا گیا بیل اچانک بھاگ کھڑا ہوا۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ بچہ یہاں قربانی کا بیل دیکھنے آیا تھا، جوں ہی بیل بھاگا  تو اس کے گلے میں پڑی رسی 12 سالہ ابراہیم کے پاؤں سے الجھ گئی۔

بپھرا بیل بچہ کو اپنے ساتھ گھسیٹتا ہوا دور تک لے گیا۔ مقامی لوگوں نے  بچے کو بچانے کی ہر ممکن کوشش کی لیکن اس وقت تک بہت دیر ہو چکی تھی۔ 12 سالہ ابراہیم شدید زخمی ہو چکا تھا، اسے اسپتال پہنچایا گیا لیکن وہ شدید چوٹیں لگنے کے باعث جانبر نہ ہوسکا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

’تاریخ میں لکھا جائے گا کہ پاکستان نے تیسری عالمی جنگ کو روکا‘، ایران-امریکا معاہدے کے بعد پاکستان کی عزت میں مزید اضافہ

افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی فوجی سازوسامان واپس لے سکتے ہیں، ٹرمپ

برطانیہ میں روسی ’شیڈو فلیٹ‘ ٹینکر کے بھارتی کپتان پر پابندیوں کی خلاف ورزی کا الزام، مقدمہ درج

مچھر کچھ لوگوں کو زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟ نئی تحقیق میں اہم اور حیران کن انکشاف سامنے آگیا

وزیراعظم شہباز شریف کیجانب سے امریکا اور ایران کے درمیان اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط، پاکستان ثالث اور ضامن قرار

ویڈیو

وزیراعظم شہباز شریف کیجانب سے امریکا اور ایران کے درمیان اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط، پاکستان ثالث اور ضامن قرار

پاک سفارتکاری کی کامیابی، ایران امریکا امن معاہدے پر پشاور کے شہریوں کا خیرمقدم

اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ بلوچستان کی خصوصی ’رن فار فن ریس‘، خواتین کی بڑی تعداد میں شرکت

کالم / تجزیہ

’آپ پاکستان سے آئے ہیں؟‘

ویڈنگ ڈیٹیکٹیو یا خانگی جاسوسوں کے اچھوتے کام کا احوال

عین عشق کا المیہ