پی ٹی آئی نے لانگ مارچ کا اعلان کر دیا، جس کے لیے مالی وسائل اکٹھے کرنے کی مہم بھی شروع کر دی گئی ہے۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی آج پی ٹی آئی صوبائی سیکریٹریٹ میں فنڈ ریزنگ کریں گے اور عوام سے لانگ مارچ میں شرکت کے ساتھ مالی معاونت کی بھی اپیل کی ہے۔
ماضی میں جمع کیے گئے فنڈز کے استعمال پر بھی سوالات اٹھتے رہے ہیں۔ اس فنڈ ریزنگ کے حوالے سے پشاور کے شہری کیا کہتے ہیں، آئیے جانتے ہیں۔













