صوبائی حکومت کے تعلیمی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے اپنے ضلع خیبر میں آج بھی کئی اسکول بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔ طلبہ اور اساتذہ کے لیے فرنیچر تک دستیاب نہیں، بچیاں فرش پر بیٹھ کر تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں۔ اسکولوں میں بجلی اور روشنی کی سہولت بھی موجود نہیں۔ صورتحال پر والدین اور اساتذہ پریشان ہیں۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں۔













