حیدرآباد: سڑکوں کی زبوں حالی اور بیڈ گورننس، مسائل کا حل نئے انتظامی یونٹس قرار

جمعہ 9 اکتوبر 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

حیدرآباد کے صنعتی زون کی سڑکیں طویل عرصے سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں جس کے باعث مال بردار گاڑیوں کو آمد و رفت میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سکھر صنعتی زون تباہ حال: کاروباری افراد کا نئے صوبے یا انتظامی یونٹس بنانے کا مطالبہ

سڑکوں کی تعمیر و مرمت کے نام پر کروڑوں روپے سالانہ فنڈز بھی جاری ہوتے ہیں لیکن اس کے باوجود اہم شاہراؤں پر کوئی توجہ نہیں دی جا رہی۔

مزید پڑھیے: پاکستان کو موجودہ حالت میں نہیں چلایا جا سکتا، نئے انتظامی یونٹس ناگزیر ہیں، ایم کیو ایم

شہریوں نے بیڈ گورننس پر سوالات اٹھاتے ہوئے کہا کہ مقامی مسائل کون حل کرے گا۔ ان کے مطابق مسائل کا حل بااختیار مقامی حکومتوں میں ہی پنہاں ہے۔ دیکھیے سلیم شیخ کی یہ ویڈیو رپورٹ۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp