عمان کے وزیر خارجہ سید بدر بن حمد بن حمود البوسعیدی نے آج وزارتِ خارجہ اسلام آباد میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنما دوطرفہ ملاقات کریں گے اور پاکستان و عمان کے مشترکہ وزارتی کمیشن کے آٹھویں اجلاس کی مشترکہ صدارت کریں گے۔
H.E. Sayyid Badr bin Hamad bin Hamood Albusaidi @badralbusaidi, Foreign Minister of the Sultanate of Oman, was received by Deputy Prime Minister/Foreign Minister Senator Mohammad Ishaq Dar @MIshaqDar50 at the Ministry of Foreign Affairs today.
The two leaders will hold a… pic.twitter.com/r2h0Dkq56Z
— Ministry of Foreign Affairs – Pakistan (@ForeignOfficePk) October 14, 2026
اجلاس میں پاکستان اور عمان کے درمیان دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لینے اور مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔














