سونا پھر مہنگا، فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟

جمعہ 16 اکتوبر 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں  2800 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

ملک میں فی تولہ سونا 2800 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 40 ہزار 636 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا  2401 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 77 ہزار 774  روپے کا ہو گیاہے۔

جبکہ عالمی بازار میں سونا 28 ڈالر اضافے کے بعد 4181 ڈالر فی اونس کا ہوگیاہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سائنس فکشن حقیقت میں تبدیل: ایلون مسک کی فلائنگ کار نے ’اڑان‘ بھر لی

دیر کالونی اسکول سانحہ: 7 روز میں انکوائری رپورٹ طلب، این او سی اور نقشے کی منظوری دینے والوں کا تعین ہوگا، عامر عبداللہ

ہمارے پھول جیسے بچے شہید ہوئے، مائیں ماننے کو بھی تیار نہیں ـ پشاور اسکول سانحے پر ہر آنکھ اشکبار

جاپان اور ناسا کے مشترکہ خلائی مشن کی 19 اکتوبر کو روانگی، مریخ سے نایاب نمونے لانے کا عزم

ایپل کے نئے آئی پیڈ منی کی تفصیلات لیک، 28 اکتوبر کو متعارف کرائے جانے کا امکان

ویڈیو

دیر کالونی اسکول سانحہ: 7 روز میں انکوائری رپورٹ طلب، این او سی اور نقشے کی منظوری دینے والوں کا تعین ہوگا، عامر عبداللہ

ہمارے پھول جیسے بچے شہید ہوئے، مائیں ماننے کو بھی تیار نہیں ـ پشاور اسکول سانحے پر ہر آنکھ اشکبار

پھولوں کے شہر میں پھولوں کے جنازے، کے پی ایمرجنسی میں توسیع، بڑا فیصلہ

کالم / تجزیہ

پشاور میں چھت نہیں، حکومتی نظام گرا ہے

دو قومیں، دو نسلیں

ایمرجنسی کے بعد تحریک انصاف کیا کرے؟