سندھ میں حالیہ سیلاب کی تباہی کے بعد فصلوں کی انشورنس کا فیصلہ

بدھ 28 جون 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سندھ حکومت نے صوبہ بھر میں حالیہ سیلاب کی تباہی کے بعد فصلوں کی انشورنس کا فیصلہ کرلیا۔

حکومت سندھ نے صوبہ میں فصلوں کی انشورنس کے لیے سندھ کابینہ کے فیصلہ کی روشنی میں ایک کمیٹی تشکیل دینے کا بھی اعلان  کردیا۔

حکومت سندھ نے سندھ انشورنس لمیٹیڈ کے نام سے ایک کمپنی 20 دسمبر 2013ء میں قائم کی تھی۔ اسے پبلک لمیٹیڈ کمپنی کو کمپنیز ایکٹ 1984ء ( اب کمپنیز ایکٹ 2017ء ) کے تحت رجسٹر کرایا گیا۔

سندھ میں حالیہ سیلاب کی تباہی کے بعد فصلوں کی انشورنس کا فیصلہ، نوٹیفکیشن کا عکس

سندھ حکومت نے ایک سب کمیٹی قائم کرنے کی منظوری دی ہے جو فصلوں کی انشورنس کے لیے سندھ انشورنس لمیٹیڈ کے ساتھ معاونت کرے گی۔

کمیٹی میں منظور حسین وسان ، جام خان شورو اور اسماعیل راہو شامل ہیں۔

کمیٹی کا محکمہ سروسز جنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈی نیشن کی جانب سے سندھ کابینہ کے فیصلہ کی روشنی میں نوٹیفکیشن جاری کیا جائے

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

امریکا کے ایران پر  نئے فضائی حملے ، متعدد مقامات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

افغانستان میں دہشتگردوں کے خلاف پاکستان کی کامیاب کارروائیاں، ٹی ٹی پی اور بی ایل اے مشترکہ پناہ گاہ ڈھونڈنے پر مجبور

شارجہ سے کراچی آنے والا پاکستانی کارگو کمپنی کا طیارہ لاپتا، تلاش کا عمل شروع

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ترکیہ پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

فٹبال ورلڈ کپ: 2 گول کے خسارے کے باوجود ارجنٹینا کا آخری لمحات میں کم بیک، مصر کو ہراکر کوارٹر فائنل میں داخل

ویڈیو

خیبرپختونخوا حکومت کی اپنے لیے مراعات، نئے قانون میں خاص کیا ہے؟

خیبر پختونخوا اسمبلی ایک دہائی بعد بھی مکمل پیپر لیس کیوں نہ بن سکی؟

سرگودھا میں لاہور کی طرز پر شاندار ترقیاتی کام، شہری وزیراعلیٰ مریم نواز کی خدمات کے معترف

کالم / تجزیہ

سندھ طاس: بھارت کی اسٹریٹیجک مس کیلکولیشن

فیفا فٹبال میں چھپی صدی کی کہانی

ریڈیو کا روشن باب: بھائی لال اور اوم پرکاش