مظفرآباد: 1122 کے جوان نے جان پر کھیل پر لفٹ میں پھسنے افراد کو ریسکیو کر لیا

پیر 3 جولائی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے قریب مہاجر کیمپ مانک پیاں رشید آباد سے ملحقہ لفٹ دریا کے درمیان پھنس گئی جس میں موجود 4 افراد کو بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا۔

ریسکیو 1122 کو اطلاع دی گئی جس پر عملہ موقع پر پہنچ گیا اور انہوں نے لفٹ میں پھنسے ہوئے افراد کو ریسکیو کیا۔

دریا کے درمیان لفٹ میں پھنسے ہوئے افراد کو ریسکیو کرنے کے لیے 1122 کے جوان نے اپنی جان پر یہ آپریشن مکمل کیا۔

عوام علاقہ نے ریسکیو 1122 کے عملے کو خراج تحسین پیش کیا۔ لفٹ میں پھسنے ہوئے افراد کے ورثا نے بھی ریسکیو اہلکاروں کو دعائیں دیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

امریکا کے ایران پر  نئے فضائی حملے ، متعدد مقامات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

افغانستان میں دہشتگردوں کے خلاف پاکستان کی کامیاب کارروائیاں، ٹی ٹی پی اور بی ایل اے مشترکہ پناہ گاہ ڈھونڈنے پر مجبور

شارجہ سے کراچی آنے والا پاکستانی کارگو کمپنی کا طیارہ لاپتا، تلاش کا عمل شروع

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ترکیہ پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

فٹبال ورلڈ کپ: 2 گول کے خسارے کے باوجود ارجنٹینا کا آخری لمحات میں کم بیک، مصر کو ہراکر کوارٹر فائنل میں داخل

ویڈیو

خیبرپختونخوا حکومت کی اپنے لیے مراعات، نئے قانون میں خاص کیا ہے؟

خیبر پختونخوا اسمبلی ایک دہائی بعد بھی مکمل پیپر لیس کیوں نہ بن سکی؟

سرگودھا میں لاہور کی طرز پر شاندار ترقیاتی کام، شہری وزیراعلیٰ مریم نواز کی خدمات کے معترف

کالم / تجزیہ

سندھ طاس: بھارت کی اسٹریٹیجک مس کیلکولیشن

فیفا فٹبال میں چھپی صدی کی کہانی

ریڈیو کا روشن باب: بھائی لال اور اوم پرکاش