کراچی: گلستان جوہر میں لڑکی کو ہراساں کرنےکا مقدمہ درج کر لیا گیا

جمعہ 7 جولائی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

گلستان جوہر میں لڑکی کو ہراساں کرنےکا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، مقدمہ تھانہ گلستان جوہر میں سرکار کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔

گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک سی سی ٹی وی کلپ وائرل ہوا تھا جس میں ایک لڑکے کو کالی شرٹ اور نیکر میں دیکھا جا سکتا ہے، لڑکے نے گلی میں موجود ایک لڑکی کو دیکھ کر اپنی نیکر اتار دی تھی۔ لڑکے نے لڑکی پر حملہ کیا اور ناکامی پر فرار ہو گیا تھا۔

سی سی ٹی وی فوٹیج میں لڑکے کو موٹر سائیکل پر فرار ہوتے دیکھا جا سکتا ہے، لڑکے نے اپنی شناخت چھپانے کے لیے ماسک لگا رکھا ہے ، پولیس کے مطابق واقعے سے متعلق مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئی ہے اور مختلف افراد کے بیان لیے گئے ہیں جبکہ متاثرہ لڑکی نے قانونی کارروائی سے منع کیا ہے۔ پولیس کا دعوٰی ہے کہ جنسی حملہ کرنے والے شخص کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

’تاریخ میں لکھا جائے گا کہ پاکستان نے تیسری عالمی جنگ کو روکا‘، ایران-امریکا معاہدے کے بعد پاکستان کی عزت میں مزید اضافہ

افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی فوجی سازوسامان واپس لے سکتے ہیں، ٹرمپ

برطانیہ میں روسی ’شیڈو فلیٹ‘ ٹینکر کے بھارتی کپتان پر پابندیوں کی خلاف ورزی کا الزام، مقدمہ درج

مچھر کچھ لوگوں کو زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟ نئی تحقیق میں اہم اور حیران کن انکشاف سامنے آگیا

وزیراعظم شہباز شریف کیجانب سے امریکا اور ایران کے درمیان اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط، پاکستان ثالث اور ضامن قرار

ویڈیو

وزیراعظم شہباز شریف کیجانب سے امریکا اور ایران کے درمیان اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط، پاکستان ثالث اور ضامن قرار

پاک سفارتکاری کی کامیابی، ایران امریکا امن معاہدے پر پشاور کے شہریوں کا خیرمقدم

اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ بلوچستان کی خصوصی ’رن فار فن ریس‘، خواتین کی بڑی تعداد میں شرکت

کالم / تجزیہ

’آپ پاکستان سے آئے ہیں؟‘

ویڈنگ ڈیٹیکٹیو یا خانگی جاسوسوں کے اچھوتے کام کا احوال

عین عشق کا المیہ