الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی سے انتخابی نشان ’بلا‘ واپس لینے کی کارروائی شروع

بدھ 2 اگست 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے انتخابی نشان بلا واپس لینے کے لیے الیکشن کمیشن نے کارروائی شروع کر دی۔

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کو ماننے سے انکار کردیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 4 اگست کے لیے نوٹس جاری کر دیے گئے۔

 

الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو طلبی کا نوٹس جاری کیا۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ انٹراپارٹی الیکشن نہ ہونے پر پی ٹی آئی انتخابی نشان لینے کے لیے نااہل ہوسکتی ہے۔

نوٹس میں کہا گیا ہے کہ انٹرا پارٹی الیکشن 13 جون 2021 کو متوقع تھے اور پی ٹی آئی کو یاددہانیوں کے لیے نوٹسز بھی جاری کیے گئے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق پی ٹی آئی کو جون 2022 میں آخری نوٹس جاری کیا گیا کہ اب مزید توسیع نہیں کی جائے گی۔

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی چیئرمین کو جاری نوٹس میں کہا ہے کہ آپ کی پارٹی نے ترمیم شدہ آئین کی کاپی جمع کروائی جو ناکافی تھی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے جارجینا سے شادی کرلی، سوشل میڈیا پر کیا پیغام دیا؟

27 سال بعد یورپ میں مکمل سورج گرہن، آج اسپین اور آئس لینڈ میں شاندار نظارہ ہوگا

پاکستان کو علاقائی آئل ٹریڈنگ ہب بنانے کا بڑا منصوبہ کیا ہے؟

ایرانی قاتلانہ دھمکی کے باعث ترکیہ میں خفیہ طور پر طیارہ تبدیل کرنا پڑا، ڈونلڈ ٹرمپ

نوجوانوں کی ترقی میں قوم کی پائیدار ترقی اور تابناک مستقبل پنہاں ہے، عالمی دن پر صدر و وزیراعظم کا پیغام

ویڈیو

اوورسیز کشمیری نظام سے مایوس نہیں، حکومت میں کوئی کردار دیا گیا تو ڈیلیور کرکے دکھاؤں گا، احسان دانش

سندھ مدرسۃ الاسلام: تحریک پاکستان اور قائد اعظم کی فکری تربیت میں اہم کردار

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی معاہدہ وسیع تر علاقائی اتحاد میں بدل سکتا ہے، ایمبیسیڈر اعزاز چوہدری

کالم / تجزیہ

13 برس بعد معلوم ہوا

کشمیر اب ایک ٹیسٹ کیس ہے

حویلی آزاد کشمیر میں لگنے والے نعرے