حب الوطنی سے سرشار کوہ پیما شرافت ہزارہ نے ساتھیوں کے ہمراہ اونچے پہاڑ پر جھنڈا بنا ڈالا

پیر 14 اگست 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

آزادی کسی بھی قوم کو ملنے والی سب سے بڑی نعمت ہے۔ حب الوطنی کے جذبے سے سر شار کوہ پیما شرافت ہزارہ نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ کوئٹہ کے پہاڑ مہردار پر 800 فٹ لمبا اور 300 فٹ چوڑا قومی پرچم بنا ڈالا جو شہر کے ہر کونے سے واضح نظر آتا ہے۔ اس پرچم پر 13 لاکھ روپے کی لاگت آئی، اور 3 ماہ کے عرصے میں مکمل ہوا۔ مزید جانتے ہیں غالب نہاد کی رپورٹ میں

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp