بھارتی انتخابات سے قبل مسلمانوں کیخلاف نفرت انگیز فلمیں کیوں؟

بدھ 16 اگست 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بھارت میں جوں جوں انتخابات کا وقت قریب آ رہا ہے، مسلمانوں کے خلاف انتقامی اور نفرت انگیز جذبات بھڑکانے کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ افسوس ناک امر یہ ہے کہ بھارتی سینما بھی اس آگ کو ہوا دینے میں پیش پیش ہے۔

بھارتی سینما کی زینت بننے والی’72 حوریں‘، ’دی کیرالہ اسٹوری‘ اور ’کشمیر فائلز‘ جیسی فلمیں اس کا واضح مثال ہیں۔ ان سب کے پیچھے اصل مقاصد کیا ہیں جانیے اس رپورٹ میں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

دفتر خارجہ میں قونصلر خدمات کے لیے شام کی شفٹ کا آغاز، اوقات کار رات 8 بجے تک بڑھا دیے گئے

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11.50 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، کاروبار اور معیشت کو کیا فائدہ ہوگا؟

پیٹرولیم کی قیمتوں میں ردوبدل، پیٹرول ایک روپے سستا اور ڈیزل 3.37 روپے مہنگا

ایران سے بات چیت جاری ہے، ناکامی کی صورت میں سخت حملہ کردیں گے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

ڈی ڈبلیو کی پاکستان کے ایٹمی پروگرام پر دستاویزی فلم: صحافت یا پروپیگنڈا؟

ویڈیو

ڈی ڈبلیو کی پاکستان کے ایٹمی پروگرام پر دستاویزی فلم: صحافت یا پروپیگنڈا؟

طالبان مخالف مزاحمت نئے مرحلے میں داخل، مسلح جدوجہد مقامی کارروائیوں سے منظم بغاوت کی جانب گامزن

کراچی کی منور چورنگی پر اب ٹریفک جام نہیں ہوگا، انڈر پاس عوام کے لیے کھول دیا گیا

کالم / تجزیہ

فخر درانی۔ ایک دلیر صحافی

دریاؤں کا مقدمہ اور معرکۂ حق

دو ہم سفر دو ہم عصر: منیر نیازی اور محمد سلیم الرحمان