قومی کرکٹ ٹیم افغانستان کے ساتھ ون ڈے سیریز کھیلنے کولمبو پہنچ گئی

جمعرات 17 اگست 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

قومی کرکٹ ٹیم افغانستان کے خلاف 3 ایک روزہ بین الاقوامی میچز پر مشتمل سیریز کھیلنے سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو پہنچ گئی۔

پاکستان کرکٹ ٹیم جمعے کو آرام کرنے کے بعد ہمبنٹوٹا جائے گی جہاں وہ 19، 20 اور 21 اگست کو پریکٹس کرے گی۔

قومی ٹیم افغانستان سے اپنا پہلا ون ڈے 22 اگست کو کھیلے گی اور اس کے اگلے روز آرام کرنے کے بعد 24 اگست کو وہیں دوسرا ایک روزہ میچ کھیلے گی جبکہ 25 اگست کو کولمبو جائے گی جہاں اس کا افغاستان کے ساتھ تیسرا ون ڈے 26 اگست کو ہوگا۔

سیریز کے تینوں میچز کھیلنے کے بعد پاکستان کی کرکٹ ٹیم 27 اگست کو وطن واپس آجائے گی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ٹیسٹ سیریز کا دوسرا میچ، ویسٹ انڈیز کی ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری

کسی کو شکایت ہے تو الیکشن کمیشن سے رجوع کرے، ن لیگ نے آزاد کشمیر میں دھاندلی کا الزام مسترد کردیا

برطانیہ کا صدیوں پرانا نظام بدلنے کی تیاری؟ وزیراعظم اینڈی برنہم کا اہم بیان سامنے آگیا

مظفرآباد میں ایم این اے صلاح الدین جونیجو پر حملہ کرنے والوں کو گرفتار کیا جائے، بلاول بھٹو

ریاض ایئر کا وسط اگست میں پاکستان کے لیے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا امکان، ویب سائٹ پر بکنگ شروع

ویڈیو

فیفا میں اعتماد کا بحران، انفانٹینو کی قیادت ناقابل قبول قرار

40 سال کی کم ترین سطح پر پہنچنے والے ین کو سہارا دینے کے لیے ٹوکیو اور واشنگٹن متحرک

براڈ پیک پر برفانی تودے سے ہلاک نرمل پرجا کی لاش مل گئی، ریسکیو آپریشن جاری

کالم / تجزیہ

جاوید میانداد کی ایک ناقابل فراموش اننگز کا تذکرہ

غزہ کے بچوں کی دلدوز شاعری   

پاکستان کویت شراکت داری کا نیا دور