الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق تفصیلات جاری کر دیں

جمعرات 5 اکتوبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عوامی معلومات کے لیے انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق معلومات پر مشتمل سرٹیفکیٹ، پارٹی اراکین کے نام اور عہدوں کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جمعرات کو جاری ایک نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ’ الیکشن ایکٹ 2017 کی دفعہ 208 اور 209 (3) اور الیکشن رولز 2017 کے قاعدہ 158 کے ذیلی قاعدہ (2) کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عوامی معلومات کے لیے انٹرا پارٹی انتخابات کے انعقاد سے متعلق معلومات پر مشتمل سرٹیفکیٹ، پارٹی عہدیداروں کے نام، عہدے اور پتہ جات، انتخابی نتائج کی تفصیلات اور نئی سیاسی جماعت ’استحکام پاکستان پارٹی‘ کے حوالے سے کاپی شائع کر دی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

وزیراعظم طارق رحمان کا بنگلہ دیش میں بین المذاہب ہم آہنگی کی ضرورت پر زور

شمالی کوریا نے 10 سے زیادہ بیلسٹک میزائل سمندر میں داغ دیے

الیکٹرک گاڑیوں کی فہرست میں نورا ای وی کا اضافہ، قیمت کیا ہے؟

آسٹریلوی تاجر چینی جاسوسوں کو معلومات دینے کے جرم میں قصوروار قرار

دبئی میں سائبر قوانین سخت، حملوں کی ویڈیو بنانے پر برطانوی سیاح سمیت متعدد افراد گرفتار

ویڈیو

اسٹریس اور ذہنی دباؤ سے نجات کے لیے سجدہ ایک بہترین روحانی اور نفسیاتی ذریعہ

یوتھ کلائمیٹ کیٹالسٹس، نوجوانوں کے ٹیکنالوجی سے بھرپور حیرت انگیز اقدامات

ایران کا سپریم لیڈر کیسے منتخب ہوتا ہے، اس کے پاس کیا اختیار ہوتا ہے؟، امریکا و اسرائیل کو بڑا دھچکا

کالم / تجزیہ

دوستی کا نیا چراغ

درگاہ گاجی شاہ اور جن نکالنے کے کرتب

اداکارہ صحیفہ جبار کو معافی مانگنی چاہیے