برکھان واقعہ : مظلوم خاندان کو انصاف ملنا چاہئیے، خواجہ سعد رفیق

بدھ 22 فروری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ بارکھان سانحہ میں مظلوم خاندان کو ہر قیمت پر انصاف دلایا جائے گا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ سانحۂِ بارکھان نے ہر شخص کا دل چیر ڈالا ہے، سرشرم سے جھکے ہوئے ہیں مظلوم خاندان کو ہر قیمت اورہرحالت میں انصاف ملنا چاہیے پوری قوت سے ساتھ دیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیے : بارکھان لاشیں برآمد، آئی جی بلوچستان نے نوٹس لے لیا

خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ مظلوموں کے اغواء اور قتل میں ملوث کوئی کتنا بھی طاقتور ہے اس کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا، مظلوموں کی پکار بر وقت کیوں نہیں سنی گئی ؟ جواب دینا ہوگا۔

یہ بھی پڑھیے : بارکھان واقعہ، پولیس کا صوبائی وزیر عبدالرحمان کھیتران کے گھر پر چھاپہ

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

برنی سینڈرز کا اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کے لیے امریکی سینیٹ میں قرارداد پیش کرنے کا اعلان

امریکی کانگریس میں بڑا سیاسی بحران 2 اراکین جنسی زیادتی کے الزامات کے بعد مستعفی

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی کے اثرات: بنگلہ دیش کی واحد آئل ریفائنری بند

سعودی عرب کی جانب سے اضافی مالی معاونت کے اعلان کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی

’ڈراما انڈسٹری میں پیسے نہیں، اداکار گردے بیچ کر ایمار میں گھر بنا رہے ہیں‘، کنور اسلان کے حٰیران کن بیانات

ویڈیو

سعودی عرب کا پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر اضافی معاونت کا اعلان، 5 ارب ڈالر ڈپازٹ کی مدت میں توسیع

مریم نواز شریف کی وزارت اعلیٰ کے 2 برس، لوگ کیا کہتے ہیں؟

پاکستان کی ثالثی نے دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹ کو بچا لیا

کالم / تجزیہ

محبت، کتابیں اور دستوئیفسکی کے ’بیچارے لوگ‘

ایران امریکا تصادم کس طرف جا رہا ہے؟

ایک تھی آشا